Damadam.pk
Asma.malik22's posts | Damadam

Asma.malik22's posts:

Asma.malik22
 

#اتنی جلدی چھوڑ کر #چل دئیے صاحب.....
ابھی #ہم اجڑے ہیں""""#مرے تو نہیں....😢

Asma.malik22
 

آپ برہم ہی سہی, بات تو کر لیں ہم سے
کُچھ نہ کہنے سے مُحبت کا گُماں ہوتا ہے

Asma.malik22
 

یہاں الجھی پڑی ہے زندگانی
وہاں زلفیں سنواری جارہی ہیں

Asma.malik22
 

خیرات مُحبت کی پھر بھی نہ ملی ہم کو:
ہم لاکھ نظر آئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔مسکین طبیعت کے:

Asma.malik22
 

-لوگ شوقیہ اُلجھ پڑتے ہیں مُجھ سے
اِس قدر دِلچسپ مسئلہ ہوں میں! 🔥

Asma.malik22
 

-لوگ شوقیہ اُلجھ پڑتے ہیں مُجھ سے
اِس قدر دِلچسپ مسئلہ ہوں میں! 🔥

Asma.malik22
 

💕 اب اتنا بھی سادگی کا زمانہ نہیں رہا 💕
💕تم وقت گزارو اور ہم محبت سمجھیں.

Asma.malik22
 

*اس سے پہلے کہ جان جائے۔۔۔۔*
»
»
*اسے کہنا کہ مان جائے۔۔۔۔*

Asma.malik22
 

میں ہنستا ھوں تو صرف اپنے درد کو چھپانے کے لیے۔۔۔۔۔
H
لوگ دیکھ کر کہتے ہیں کاش ھم بھی اسکے جیسے ھوتے۔۔۔۔ 💔

Asma.malik22
 

مہلت ہى نہ دوں گا تم کو بچھڑ جانے کى❤
زندگی بھر تمہیں باتوں میں لگائے رکھوں گا..

Asma.malik22
 

تمہارے کہیں اور مصروف ہونے سے...
صبر تو آ جاتا ہے پر نیند نہیں آتی...

Asma.malik22
 

بے حد محبت ھے آپ سے--!!❤
یا مان لیجیے یا مار دیجیے--!!❤

Asma.malik22
 

صرف تصویر______ رہ گئی باقی !!!
جس میں ھم ایک ساتھ بیٹھے تھے !!

Asma.malik22
 

خوشیاں بانٹنے کی کوشش کیا کرو
نفرتیں تو ویسے ہی عروج پر ہیں 💐

Asma.malik22
 

ﺑﺎﻧﺴﺮﯼ ﺳﮯ ﺳﯿﮑﮫ ﻟﯿﺠﺌﮯ ___ ﺳﺒﻖ، ﺫﻧﺪﮔﯽ ﺟﯿﻨﮯ ﮐﺎ
ﮐﺘﻨﮯ ﭼﮭﯿﺪ ﮨﯿﮟ ﺳﯿﻨﮯ ﻣﯿﮟ ____ ﭘﮭﺮ ﺑﮭﯽ ﮔﻨﮕﻨﺎﺗﯽ ﮨﮯ🔥

Asma.malik22
 

کوئی تو ہے جو مجھے مانگ رہا ہے رب سے
کوئی تو ہے جو مجھے مثل وفا چاہتا ہے

Asma.malik22
 

مٹی کا لباس ملنے کی دیر ہے بس!!!!!!
پھر دیکھنا
ہر شخص مجھے ڈھونڈھے گا انکھوں میں نمی لے کر..!!!!!

Asma.malik22
 

عجیب چاہت کے مرحلے ہیں!!
نا جیت پاۓ________ نا ہار پاۓ..💔

Asma.malik22
 

کیا خبر تھی کہ اتنی محبت ہو جائے گی تم سے .....!!!
مجھے تو بس تمہارا مسکرانا اچھا لگا تھا .....!!! ❣

Asma.malik22
 

یہ شکایت نہیں_____تجربہ ھے...*
صاحب
لوگوں کو_____لوگ مل ہی جاتے ھیں...*
ہوا کچھ نہیں________بس 🍁
وہ چپ ہے____میں اداس ہوں!!!.
🖤
ﮐﺘﻨﺎ ﻣﺸﮑﻞ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﺱ
ﺷﺨﺺ ﮐﻮ ﻣﻨﺎﻧﺎ
ﺟﻮ ﻧﺎﺭﺍﺽ ﺑﮭﯽ ﻧﮧ ﮨﻮ ﺍﻭﺭ
ﺑﺎﺕ ﺑﮭﯽ ﻧﮧ ﮐﺮﮮ
کیسے #آئیں گے تمہاری #محفل میں ہم..❗✨
#تمہارا سب پہ مہربان #ہونا ہم سے #دیکھا نہیں جاتا🔥💯