کوئی مجبوری ہوں گی جو وفا کر نہیں پایا______!!!!
میرے محبوب کو شامل نہ کرو بے وفاؤں میں_____!!
ھے کون جو تیرا دھیان رکھے
باہر میرے بس کہیں نہ جا تو
جون ایلیاء
رو رو کر ڈھونڈا کرو گے ایک دن میرے جیسے تنگ کرنے والوں کو......
چلے جائیں گے ہم ایک دن کسی خوبصورت کفن کا نصیب بن کر....
مانا کے انمول ہو ____کثرت نایاب بھی ہو تم💕
ہم بھی وہ لوگ ہیں جو ہر دہلیز پہ نہیں ملتے💕
جنون عشق تھا تو کٹ جاتی تھی رات باتوں میں !!
اب سزائے عشق_______ تو ہر لمحہ عذاب لگتا ھے!!💔💔💔💔💔💔💔H
💞سو بار تلاش کیا ہم نے خود کو خود میں.....!!!!
💞اک تیرے سوا کچھ نہ ملا مجھ کو مجھ میں---!!!
کھائی تھی قسم کے ان سے نہ بولیں گے ہم۔
جب وہ سامنے آئے تو ہونٹوں پہ سلام آ گیا۔
کافر ہوےء تھےجسکی محبت کے پیچھے ہم....
اقبال
سنا ہے وہ کسی اور کے عشق میں مسلمان ہو گے____!!💔💔
رہ نہ پاؤگے کبھی___بھلاکر دیکھ لو
یقین نہیں آتا تو____آزما کر دیکھ لو
ہر جگہ محسوس____ہوگی ہماری ہی کمی
اپنی محفل کو___کتنا بھی سجا کر دیکھ لو❤
ھم لوگ بھی ____________________ کتنے عجیب ہیں
نشانیاں محفوظ رکھتے ہیں اور لوگوں کو کھو دیتے ہیں
💔🔥
ہم نے دل سے کہا کیا قیمت لوں گے اسے
بھلانے کی❤
دل نے مسکرا کر جواب دیا بس دھڑکنا چھوڑ دوں گا💗
💔جدا ہو کر بھی جی رہے ہیں دونوں ایک مدّت سے!! 💔
💔کبھی دونوں ہی کہتے تھے کبھی ایسا ہوہی نہیں سکتا!!💔
💞♥وعدے مُحبت کے ________ مُجھے کرنے نہیں آتے💞
💞ایک زندگی ھے _______ جب جی چاہے مانگ لینا💞
💔💫💏💫💔
💞♥وعدے مُحبت کے ________ مُجھے کرنے نہیں آتے💞
💞ایک زندگی ھے _______ جب جی چاہے مانگ لینا💞
💔💫💏💫💔
#دنیا سے اپنی تو__ #بنتی نہیں جناب ❤👉
کیونکہ یہاں #طلبگار نہیں #فنکار ہیں❤👉💞
ملاوٹ ھے تیرے عشق میں عطر اور شراب کی💔💔
کبھی مہک جاتا ھوں کبھی بہک جاتا ھوں💔💔
کیوں دماغ پہ زور دے کر گنتے ہو غلطیاں میری
😞
کبھی دل پہ ہاتھ رکھ کر پوچھو قصور کس کا تھا۔۔!!💔💔
ہم کسی کے قابل نہیں اس لئے سب سے دور رہنے لگے ہے
"اے دوست"
ورنہ تنہائی کی کیا جرات تھی کہ ہمیں برباد کرتی💔💘
You can't live your life for other people you've got to do what's right for you even if it hurts some people you love
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain