Damadam.pk
Asma.malik22's posts | Damadam

Asma.malik22's posts:

Asma.malik22
 

#عادتیں مختلف ہیں ہماری دنیا والوں سے....!!!
رابطہ تھوڑا ہی سہی مگر لاجواب رکھتے ہیں....!!!

Asma.malik22
 

#عادتیں مختلف ہیں ہماری دنیا والوں سے....!!!
رابطہ تھوڑا ہی سہی مگر لاجواب رکھتے ہیں....!!!

Asma.malik22
 

خوبصورتی👌 رہی ایک طرف😘❤👉
#واللہ❤
میں تو #معصوم بھی ہوں, 😍😉🙊
😘

Asma.malik22
 

مُسکرانا عادت ہے_______ جناب
ہم دُکھ کو زیادہ لفٹ نہیں کرواتے...........

Asma.malik22
 

💫#مانا کہ #چرچے ہیں تری💫 #خوبصورتی کے #چار_سو.😍
#آدیکھ💫 ھماری #سادگی کہ قصےبھی 💫#کچھ کم نہیں.❤

Asma.malik22
 

💫#مانا کہ #چرچے ہیں تری💫 #خوبصورتی کے #چار_سو.😍
#آدیکھ💫 ھماری #سادگی کہ قصےبھی 💫#کچھ کم نہیں.❤

Asma.malik22
 

وہ وقت کا کھیل تھا جو بیت گیا۔
اب ہم کھیلیں گے اور وقت دیکھے گا

Asma.malik22
 

ﺍﺩﺍﺳﯽ ﮨﻢ ﭘر ﺳﺠﺘﯽ نہیں ﺻﺎﺣِﺐ.... 💞
ﮨﻢ مسکراتے ﮨﻮﮰ با کمال لگتے ﮨﯿﮟ.........💞

Asma.malik22
 

بڑی شدت سے آزماتے ہو صبر ❤میرا
کبھی جو خود پے گزری تو بکھر ❤جاو گے ___

Asma.malik22
 

کون کس کے ساتھ مخلص ہے ❤فرازؔ
وقت ہر شخص کی اوقات ❤بتادیتاہے۔

Asma.malik22
 

ہم سے ہم کلام ھونا ھے تو ادب واداب سے ہونا❤
لہجوں کی سختیاں ھم منہ پے مار دیتے ھیں❤

Asma.malik22
 

میں ہر شخص کی حقیقتوں سے آگاہ ہوں"🍂
میں نے مقامِ خاص دے کر آزمایا ہے لوگوں کو

Asma.malik22
 

رکھا ہے تیرے عشق کا روزہ ہم نے🔥
کبھی کھولیں گے تیرے دیدار سے💕

Asma.malik22
 

ربط الفت کہوں یا عشق کی معراج کہوں..!!
اپنے سائے سے بھی اب تیرا گمان ہوتا ھے

Asma.malik22
 

جس کو تصویر دکھاتی ہوں یہی کہتا ہے
تیرا نقصان تو پورا نہیں ہونے والا !!

Asma.malik22
 

ہـم روز بیاں کـرتے ہیں مِـصرعوں کے جَال مـیں
لَفظوں کے ہیر پـھیر میں اِس دِل کی سِـسکیاں

Asma.malik22
 

یہ ہنستی کھیلتی لڑکی کِسی دن آہ بَھر لے گی
لکھا جائے گا تختی پر اُداسی کھا گئی اسکو..😥

Asma.malik22
 

میرے اجنبی!💕
میرے آشنا..!💕
تجهے حرف حرف میں دعا لکهوں💕
کوئی ایسا وصال نصیب کر💕
تجهےچاند،تارے،ہوا لکهوں💕
اگر بن نہ سکوں کبهی تیرا💕
تو حیات کو میں فنالکهوں💕
یہ زندگی قدم قدم پہ💕
تیری یاد سے آباد رہے💕
میرے اجنبی،،میرے آشنا💕
میں تجهے کبهی نہ خود سےجدا لکهوں.. !!💕

Asma.malik22
 

❤اس سے کہنا میری سزا میں کچھ کمی کر دے ۔۔۔
عادی مجرم نہیں ھوں غلطی سے عشق ھوا تھا۔۔۔❤❤H

Asma.malik22
 

دوستی ہر کسی سے ہو جاتی ہے
#سرکار
مگر دل کسی کسی کو قبول کرتا ہے___!!H