ﺗﻮ ﻣﯿﺮﯼ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ____ﺑﺴﺎ ﻟﮯ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ …!!!💜💛❤
ﻣﯿﮟ ﺗﯿﺮﯼ ﻧﻈﺮ ﺳﮯ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ...... ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮐﺮﻭﮞ …!!!💖💙💚
عشق کا "ع" تو عذاب تھا ہی صاحب
"ش" سے شدید ہوا تو "ق" سے قہر بن گیا😢
*آج يُوں ياد آئے ہو جيسے...*
*کسی ضَعيف کو اپنی جَوانى...*
ﺭﺏ ﺳﮯ ﻋﺸﻖ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﻣﻘﺎﻡ ﻭﮦ ﺑﮭﯽ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ
، ﺩﻋﺎ ﺗﻮ ﺑﮩﺖ ﺩﻭﺭ ﮨﮯ !-
ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺻﺮﻑ ﺳﻮﭼﺘﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺭﺏ ﻧﻮﺍﺯ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ_______❤
❤ اٹھتی ہی نہیں نگاہ کسی اور کی طرف،
اک شخص کا دیدار_____مجھے پابند کر گیا. ❤
#
جب کانچ اٹھانے پڑ جائیں
تم ہاتھ ہمارا لے جانا
جب سمجھو کے کوئی ساتھ نہیں
تم ساتھ ہمارا لے جانا
جب دیکھو کے تم تنہا ہو
اور رستے ہیں انجان بہت
تب ہم کو اپنا کہہ لینا
بےباک سہارا لے جانا
جو بازی بھی تم جیتو گے
جو منزل بھی تم پاؤ گے
ہم ساتھ تمہارے ہوں نہ ہوں
احساس ہمارا لے جانا
My love..❤
اِس دفعہ بچھڑنے میں کچھ الگ اذیّت تھی
شاید اِس دفعہ مجھ کو واقعی محبت تھی___💔
ایک سویرا تھا جب ہنسا کر اٹھا کرتے تھے ہم۔۔
اور آج کئی بار بنا مسکرائے ہی شام ہو جاتی ہے۔🌇
قلم سے لکھ نہیں سکتے اداس دل کے افسانے
%ÐØ$T%
ھم تمہیں دل سے یاد کرتے ھے باقی تمہارے دل کی خدا جانے.
🌹👉 پھول_ اسے_دو_ جو_ قدر_ جانتا_ ہو
😍👉 درد_ اسے_ دو _جو _صبر_جانتا___ ہو
🕑👉 وقت_ اسے_ دو _جو_ انتظار_ جانتا_ ہو
❤️👉 اور_ دل_ اسے_ دو جو_ پیار_ جانتا_ ہو
محبت سب کرتے ہیں _______
مگر _____!!!!!!
سب کو محبت نہیں ہوتی __�Ҕ
❤#فرق تو اپنی اپنی #سوچ میں ہوتا ہے❤
❤ورنہ #دوستی بھی #محبت سے کم نہیں ہوتی❤
"کیا قصور ھے ہمارا جو تم نے ہمیں یاد کرنا بھی چھوڑ دیا.
(_دوست_)
وفا راس نہیں آئ یا ہماری غریبی اچھی نہیں لگی"
#خدا کرے یہ #دوستی اتنی #گہری ہو ۔۔👍❤
Dost
#وقت #تیرا آئے اور #موت #میری ہو۔۔۔۔۔👍❤
خدا کی مرضی بول کر مجھ سے بچھڑ گیا
اک شخص خدا کے نام پر فریب کر گیا.
یہ مسئلہ ہی نہیں کہ ہم بچھڑ گئے ہیں...
یہ مسئلہ ہے کہ ہم عمر بھر نہیں ملیں گے...
Happines is not measured by the amount of money you have. It measured by the wonderful people in your life
The best love is the one that makes you a better person without changing you into someone other than yourself
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain