Damadam.pk
Asma.malik22's posts | Damadam

Asma.malik22's posts:

Good night
A  : Good night gyz - 
Asma.malik22
 

دیکھی ہے بے رخی کی آج انتہا ہم نے
ہم پر نظر پڑی تو محفل سے اٹھ گئے

Asma.malik22
 

ﺍﺫﯾﺖ ﺭﺍﺱ------ﮨﮯ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ
تم نے آخرﺑﭽﮭﮍ ﮐﺮ ﺩﯾکھ لیا نا

Asma.malik22
 

اک میری ہی یاد سے پرہیز ھے تم کو
نہ جانے کس حکیم سے دوا لیتے ھو....

Asma.malik22
 

چہرے اجنبی ہوجائیں تو کوئی بات نہیں محسن ؔ
لہجے اجنبی ہوں تو بڑی تکلیف دیتے ہیں۔

Asma.malik22
 

تم ہو کہانی مگر کتابوں میں نہیں
تم ہو زندگی مگر نصیب میں نہیں

Asma.malik22
 

کمال کے لوگ ہوتے ہیں غم کی محفل میں
داد بھی دیے جاتے ہیں درد بھی سہے جاتے ہیں

Asma.malik22
 

منافقت کے ڈسے ہوئے پهر
خلوص پر بهی یقین نہیں رکهتے 🔥

Asma.malik22
 

واسطہ نہیں رکھنا تو نظر کیوں رکھتے ہو
کس حال میں ہوں زندہ خبر کیوں رکھتے ہو
꧁ ہئے ꧂
+═❁+❁═+

Asma.malik22
 

عمر بھر اپنی آرزو کی ہے
مر نہ جاؤں وصال پر اپنے.... ایلیاء

Asma.malik22
 

کمال کی محبّت کرتا ہے وہ شخص ہم سے______________!!!
جب دل چاہا ہنسا دیا جب دل چاہا رلا دیا______________!!!💔💔☹

Asma.malik22
 

🌷مجهے یاروں کے لمبی قطاروں سے مطلب نہیں دوست
اگر تم دل سے مخلص هو تو بس اک تم ہی کافی هو❤

Asma.malik22
 

خدا کرے کہ وہ، میرا نصیب ہو جائے
کہ جتنا دور ہے، اتنا قریب ہو جائے

Asma.malik22
 

کانچ کا جسم کہیں______ ٹوٹ نہ جائے
حسن والے تیری انگڑائی سے ڈر لگتا ھے۔۔.💔

Asma.malik22
 

اکیلے پن نے بگاڑی ھیں عادتیں میری
تم لوٹ آؤ تو ممکن ھے سدھر جاؤں میں

Asma.malik22
 

"کتنے جھوٹے تھے ہم محبت میں"
"تم بھی زندہ ہو ہم بھی زندہ ہیں"
"جون ایلیاء"

Hi gyz follow to follow
A  : Hi gyz follow to follow - 
Asma.malik22
 

Kanjuse awam ddm ke

Asma.malik22
 

میری تہمت نہ لگےتجھ پہ سو میں دور ہوا
مجھ سےبڑھ کرتیرا اب کون بھلا چاہتا ہے؟

Asma.malik22
 

محبت لباس نہیں جو روز بدلا جائے..😒
محبت کفن ہے جو پہن کہ اتارا نہیں جاتا..💔