جُدا ہو ئے ہیں بہت لو گ ایک تم بھی سہی
اب اتنی سی بات پہ کیا زندگی خراب کریں۔
💞💕💕بہت لمبی گفتگو_____کرنی ہے تم سے
تم آ جاؤ میرے پاس____پوری زندگی لے کر💞💕💕💕
💔جدا ہو کر بھی جی رہے ہیں دونوں ایک مدّت سے!! 💔
💔کبھی دونوں ہی کہتے تھے کبھی ایسا ہوہی نہیں سکتا!!💔
Good night
چہرے پڑھنے کا ہنر مجھ کو عطا کر مولا
مجھ سے اب روز یہ دھوکے نہیں کھائے جاتے 🔥
بڑا طویل صدمہ رہــے گا،
تیـــــــری جھوٹی محبــــت کا،
ان کو کہاں رہتی ہے طلب کسی اور کی
جن کو مل جائے لڑکی شہر "لاہور" کی😍
کبھی اس درد سے گزرو تو معلوم ہو تم کو
محبت وہ بلا ھے جو دلوں کا خون پیتی ھے۔۔۔!!!
تم میرے پاس تھے اور ہمیشہ رہو گے.
خدا کا شکر ہے کہ یادوں کی کوئی عمر نہیں
ہوتی🙂
" ہماری" محبت" کو " سنبھال" کے"رکھنا"۔۔۔!!!،،؟،،👉
" اک" ہی" بار" ملے" گی" زندگی" کی،" طرح" ❤🌹❤💯💞
اس طرح غور سے مت دیکھ میرے ہاتھ کو ۔۔😭
ان لکیروں میں حسرتوں کے 😂
بات ختم ہوگی قبر کی مٹی پے
ہم تمہیں زندہ بھول نہیں سکتے 💔🔥
تیرا ہر انداز اچھا ھے
سوائے نظرانداز کرنے کے
*ﮐﯿﺴﮯ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﻭﮞ ﺗﺠﮫ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ__ﮐﺮﻧﺎ*
. . . . . . . . . . . . . .
*ﺗﻮ ﻗﺴﻤﺖ ﻣﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ ﭘﺮ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺗﻮ___ ﮨﮯ💔*
Ho Sakay To Door Hi Rehna Mujh Se,
Toota Hui Hoon Kahin Chubh Na Jaon..!!
ہماری زندگی برباد ہو گئی لیکن
قصور وار نہ لائے گئے سزا کی طرف
*یقــــــــــین* کرو کوئی *کسی* کا نہـــــیں ھوتا
*دل* کے دو حــــــرف ہیــــــــــں
وہ بھی *جدا جـــــــدا*___!!
💔ﻣﯿﺮﮮ ﻟﻔﻈﻮﮞ ﺳﮯ ﻧﮧ ﮐﺮ ، ﻣﯿﺮﮮ ﮐﺮﺩﺍﺭ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻼ ،،💔
💔ﺗﯿﺮﺍ ﻭﺟﻮﺩ ﭨﻮﭦ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ ، ﻣﯿﺮﯼ ﺣﻘﯿﻘﺖ ﮈﮬﻮﻧﮉتے ڈھونڈتے...💔
💞💕قطرہ قطرہ نچوڑ کر جس نے پیا ہو زمانے کا زہر
وہ بھلا کہاں ڈرے گا تیری نفرتوں کے عذاب سے💞💕
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain