منتظـــــــر تھـے ہـم تیـــــــری عنـایـت کـے ۔۔!!
!! صاحب !!
تـم نے کــــــچھ تو کیا ،،، چــــــلو تباہ ہـی سہی ۔۔!!
💕میرے لب اس کے تقدس میں ہلتے ہی نہیں____💕
💕اُسے کہومیری آنکھوں میں "اظہار محبت" دیکھے__
Never waste your feelings on temporary people because they will give you permanent damage
ہم غریبوں کو فقط بات کی مہلت دے دے
ہم ترے سامنے بےکار نہیں بولیں گے❤❤💔💔
❤اس سے کھنا اب دل ❤تھام کے رکھے❤
💔راہ تکنے کی باری 💔اس کی ہے اب💔
💔جدا ہو کر بھی جی رہے ہیں دونوں ایک مدّت سے!! 💔
💔کبھی دونوں ہی کہتے تھے کبھی ایسا ہوہی نہیں سکتا!!💔
وہ کبھی ڈرا ہی نہیں مجھے کھونے سے
وہ کیا افسوس کرے گا میرے نہ ہونے سے 💔💔
♥♥ ہم سے ملنا ہے تو گہرائیوں میں آئیے جناب ♥
♥♥لاجواب موتی کناروں پہ نہیں ملا کرتے ♥♥
ﮨﻮﻧﭩﻮﮞ ﭘﮧ ﺍﻟﻔﺖ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ، ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﭼﮭﻠﮑﺘﺎ ﺟﺎﻡ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ________❤
ﺗﻠﻮﺍﺭﻭﮞ ﮐﯽ ﻭﮨﺎﮞ اوقات ﮐﯿﺎ ﮨﻮ ﮔﯽ ﺁﻧﮑﮭﻮﻥ ﺳﮯ ﺟﮩﺎﮞ ﻗﺘﻞ ﻋﺎﻡ ﮨﻮﺗﺎﮨﮯ________❤
وہ آج برسوں بعد ملا تو گلے لگ کے خوب رویا,,.
~♥~♥..............~♥~♥
یہ وہی تھا جس نے کہا تھا تیرے جیسے ہزاروں ملیں گے..
💞 محبت ۔۔۔۔۔؟؟💘
ارے نہیں جناب ۔۔۔۔۔!!😘
آپ تو کائنات ہیں ہماری ۔۔۔۔😍
ہم نشیں اک تیرے نہ ہونے سے 🤕
بڑی مشکل سے دن گزررہے ہیں 💔
جون ایلیاء
!!زندگی بھر خود کو________💔💔____نواب سمجھتے رہے.😊
احساس تب ہوا جب ایک شخص سے پیار مانگا فقیر کی طرح...💔💔
دیکھنے کے لیے__ سارا عالم بھی کم
چاہنے کے لیے______ ایک چہرا بہت ❤
تم نے اِحسان کیا تھا جو ہمیں چاہا تھا
اب وہ اِحسان جتا دو تو مزا آ جائے
(جون ایلیا)
کوئی نہیں پوچھتا حال ہمارا تو کیا ہوا💔👉
آج نہيں تو کل سارا جہان پوچھے گا اسے ہوا کیا تھا💔
سوچ سمجھ کر فیصلہ کرنا
پچھتاوے پھر تنگ کرتے ہیں
ہوا کچھ نہیں________بس 🍁
وہ چپ ہے____میں اداس ہوں!!
💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain