Damadam.pk
Asma.malik22's posts | Damadam

Asma.malik22's posts:

Asma.malik22
 

نازک مزاج ہیں وہ کچھ اس قدر غالب...😉
پائل جو پہنی پاوں میں وہ چھم چھم سے ڈر گئے...

Asma.malik22
 

جب یار *قضاء* ھو جاۓ تو....؟؟
پھر دُکھ *واجب* ہو جاتے ہیـــــــں...!!

Asma.malik22
 

امیری میں کیا ہے جو فقیری میں نہیں�
دنیا میری نہیں تو دنیا تیری بھی نہیں��
💕

Asma.malik22
 

اور کیا دیکھنے کو باقی ہے ؎💞💯
آپ سے دل لگا کے دیکھ لیا؎⏰💯💥

Asma.malik22
 

ﺣﺴﺎﺏِ ﻋﺸﻖ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﻋﺠﺐ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﻏﻀﺐ ﺩﯾﮑﮭﺎ
ﺳﺐ ﻧﻔﯽ ، ﺗﺠﮭﮯ ﻭﺍﺣﺪ _ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﺻﻔﺮ ﺩﯾﮑﮭﺎ_

Asma.malik22
 

خدا کے واسطے لوٹ کر مت آنا
میری مُسکراہٹیں عروج پر ہیں 🔥

Asma.malik22
 

کیا کہا؟ ساتھ نبھاۓ گا محبت میں میرا
دیکھ اس وقت تُوں جذبات میں آیا ہوا ہے
جون ایلیاء

Asma.malik22
 

بیزار ہو گئی ہو بہت زندگی سے تم
جب بس میں کچھ نہیں تو بیزار ہی رہو۔💜💜

Asma.malik22
 

میں نے تڑپ کر کہا کہ تم بہت یاد آتے ہو
*صاحب*
اس نے ہنس کر کہا
تم غریبوں کو اور آتا ہی کیا ہے....

Asma.malik22
 

- تم فقط سن کے چیخ اٹهے ہو
ہم نے یوں زندگی گزاری ہے۔۔۔

Asma.malik22
 

*بات وفـــــــــاؤں کی ہوتی تو کبھی نہ ہارتـــــــــے💖*
بات نصـــــــــیب کی تھی کچھ کر نہ سکـــــــــے۔۔۔💔
🔥❣

Asma.malik22
 

🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤
ایک اور محبت اُسے دیتی تھی صدائیں
وہ مجھ سے بچھڑ کر بھی خسارے میں نہیں تھا
🖤🖤🖤🖤🖤

Asma.malik22
 

آج مجھ سے نہ الجھئے مرشد..
ہاتھ جوڑے ہیں ہار مانی ہے...!!

Asma.malik22
 

🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤
اگر دیکھ پاتے تم________میری چاہت کی انتہا 💞💔💞
تو "ہم تم" سے نہیں "تم ہم " سے محبت کرتے , .............
🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤

Asma.malik22
 

یہ رِم جم ،یہ با رش ،یہ آ وا رگی کا موسم
ہما رے بس میں ہو تا تو تیرے پا س چلے آ تے۔

Asma.malik22
 

خاموشیاں کبھی بے وجہ نہیں ہوتیں جان💔
*کچھ درد ایسے بھی ہوتے ہیں جو آواز چھین لیتے ہیں...!!🔥

Asma.malik22
 

یونہی نہیں روتا کوئی صاحب..,💔
عشق اندر سے اجاڑ دیتا ہے,,.., 💔

Asma.malik22
 

کبھی#سوچا " بھی نہ تھا ۔۔۔
اتنا "سوچیں " گے#تمہیں....❤❤

Asma.malik22
 

بہت انمول ہے میرے لیے آج بھی وہ اک شخص❤
جس کے صرف نام سے ہی میرے لبوں پہ مسکراہٹ آجاتی ہے. ...❤❤

Asma.malik22
 

ھوتا ھے کبھی کبھی افسوس تیرے بدل جانے کا بھی....!!!
❤❤
مگر تیری کچھ باتوں نے مجھے جینا سکھا دیا.....!!!😘