ہاں پھر اک روز تجھے ___ یاد بہت آئیں گے ،،
ہم کلیجے سے ______ ترے درد لگانے والے ..!!
جون ایلیاء
💔جو سجائے رکھتے ہیں ہونٹوں پہ ہنسی کی کِرن💔
نہ جانے رُوح میں کِتنے شگاف رکھتے ہیں_!!💔
مقابلے کی ضد ھے تو مقابلہ کر کے دیکھ لو.🤨
ھم نے پہلے بھی کئ بار زمانے کے بھرم توڑے ھیں..✌
درد ہلکا٬ سانس بھاری ہے.
جیئے جانے کی رسم جاری ہے.
جون ایلیاء
تمھاری جیسی
آنکھوں والے ساحل پر جب جاتے ہونگے
لہریں شور مچاتی
ہونگی، لو، آج سمندر ڈوب گیا۔۔❤
❤👄🌷
دل برا رکھ کر زبان کا میٹھا بننا مجھے نہیں آتا
جسے عزت دی دل سے دی،،،،جسے چھوڑا دل سے چھوڑا،،،،،،
حدوں سے کہہ دو کچھ دیر ہمیں اجازت دیں
کچھ کرناھے ہمیں، اصولوں کے خلاف جا کر
قدر چاہتے ہو تو مر جاؤ صاحب..!!!!
لوگ کاندھوں پر اٹھا لیں گے___!!!
سجنا سنورنا جچتا ہے مجھ پہ
آپ کی محبت اوڑھ لی جب سے
تم نہ ہنستے تو نہ ہنستا یہ زمانہ مجھ پر
حوصلہ تم نے بڑھایا ہے ،،،،،،،،، تماشائی کا
❤وفا کرنا بھی سیکھو عشق کی نگری میں
صرف دِل لگانے سے، دِلوں میں گھر نہیں بنتے❤
دل کی چوٹوں نے کھبی چین سے رہنے نہ دیا
جب چلی سرد ہوا میں نے تجھے بہت یاد کیا....
🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤
تیرے تو ہونٹ خوبصورت ہیں💋😍
بات کڑوی بھی کر تو چلتی ہے❤
🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤
کچھ دل کی مجبوریاں تھیں کچھ قسمت کے مارے تھے
ساتھ وہ بھی چھوڑ گے جو جان سے پیارے تھے💔💔💔💔
اُن کـے تیور بھی نہیں ٹھیکــــ ذرا دیکھو تو...❤❤
ہم بھی لُٹنـے کو ہیں تیار,,,,خُدا خیــر کرے.❤❤
💔 ٹوٹ کر چاہنا اور_____ پھر ٹوٹ جانا!
بات چھوٹی ہے مگر جان نکل جاتی ہے 😢💔
زندگی جب حساب مانگے گی۔۔۔۔۔❣
تیرے وعدے اُٹھا کے لائیں گے۔۔۔۔۔❣
کبھی غم کی آگ میں جل اُٹھے ، کبھی داغِ دل نے جلا دیا ،
اے جنونِ عشق بتا ذرا ، مجھے کیوں تماشا بنا دیا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain