Damadam.pk
Asma.malik22's posts | Damadam

Asma.malik22's posts:

Asma.malik22
 

مجھے ملنا ہے______تم سے اس جہاں میں ۔۔۔❤❤❤
جس جہاں میں بچھڑنے_____کا رواج ہی نہ ہو۔۔۔❤❤❤
~*_❦ـͫـــⷶــͥـ

Asma.malik22
 

ہم بھی کسی کے دل حوالات میں قید تھے کبھی 💞💞
پھر اس نے غیروں کی ضمانت پہ ہمیں رہا کر دیا 💞💞
~*_❦ـͫـــⷶــͥ

Asma.malik22
 

ہم نے کب تم سے ملاقات کا وعدہ چاہا❤
❤دور رہ کر بھی تمہیں تم سے ذیادہ چاہا❤
~*_❦ـͫــ

Asma.malik22
 

تیری نفرت میں وہ دم نہیں جو میری چا ہت کو مٹا دے
میری چا ہت کا سمندر تیری سو چ سے بھی گہرا ہے۔
~*_❦ـͫـــⷶ

Asma.malik22
 

💔کیوں ناراض رھتے ھو میری نادان سی حرکتوں سے💔
کچھ دن کی تو زندگی ھے پھر چلے جائیں گے ہمیشہ کے لئے
~*_❦ـͫـــⷶــͥـ

Asma.malik22
 

❤اب رونا بھی چھوڑ دیا ان کیلئے یہ سوچ کر.....
#ساقی
💔کہیں خدا ان سے میرے آنسوؤں کا حساب نہ لے💘
~*_❦ـͫـــⷶــͥ

Asma.malik22
 

کوئی خواہش نہ رھی اور حسرتیں بھی مٹ گئی."🔥
واہ زندگی تو نے مجھے بے مثال کر دیا."🔥
~*_❦ـͫـــⷶ

Asma.malik22
 

کوئی خواہش نہ رھی اور حسرتیں بھی مٹ گئی."🔥
واہ زندگی تو نے مجھے بے مثال کر دیا."🔥
~*_❦ـͫـــⷶ

Asma.malik22
 

بچھڑنے والوں کو یہ بات کون سمجھائے؟؟
دوبارہ لوٹ کے آنے میں عمر لگتی ہیں۔۔!!!💔
~*_❦ـͫـــⷶــͥــ

Asma.malik22
 

سنا ہوگا کسی سے، درد کی اک حد بھی ہوتی ہے _
ملو ہم سے، کہ ہم اس حد کے اکثر پار جاتے ہیں _
~*_❦ـͫــ

Asma.malik22
 

سنا ہوگا کسی سے، درد کی اک حد بھی ہوتی ہے _
ملو ہم سے، کہ ہم اس حد کے اکثر پار جاتے ہیں _
~*_❦ـͫـــⷶ

Asma.malik22
 

بےقصوربھی تھے اس کی محبت کےوفادار بھی تھے.
پھرکیوں
یار بھی روٹھا۔۔ ساتھ بھی چھوٹا۔۔ اور دل بھی ٹوٹا
~*_❦ـͫـــⷶـ

Asma.malik22
 

اجڑ جاتے ہیں #سر سے لے کر #پاوں تک وہ لوگ
جو کسی #لاپروا شخص سے #بےپناہ محبت کرتے ہے
~*_❦ـͫــ

Asma.malik22
 

: لگـا دیـا تــالا آج _______اسـں دل کو
اب وہی کـھول پــائے گاجو اس کـــے قابـل ہو گا۔۔!💔
#_💔
~*_❦ـͫـــⷶــͥـ

Asma.malik22
 

صرف وقت گزارنا ہو تو............ کسی اور کو اپنا لینا ......
ہم پیار اور دوستی............ عبادت کی طرح کرتے ہیں .....!
~*_❦ـͫـــⷶ

Asma.malik22
 

سنو-"
ایک کام کر دو -"
خود کو میرے نام کر دو _"
😘❣🙊😂
~*_

Asma.malik22
 

فقیروں والی حالت دیکھ کر ہم سے نفرت مت کرنا
❤ .. صاحب. ❤
ہم جب سنورتے ہیں تو زمانہ دیدار کو ترستا ھے۔❤❤
~*_❦ـͫـــⷶـ

Asma.malik22
 

دل تمھارا ہے تمھارا ہی ہوگا...❤💚
کون کہتا ہے مجھے عشق دوبارہ ہوگا... 💔💯🔥
💔
~*_❦ـͫـ

Asma.malik22
 

بخش دینا عشق میں ہماری گستاخیاں.
💓دل ہی قابو میں نہیں تو ہم کیا کریں...
~*_❦ـͫــ

Asma.malik22
 

بخش دینا عشق میں ہماری گستاخیاں.
💓دل ہی قابو میں نہیں تو ہم کیا کریں...
~*_❦ـͫ