Damadam.pk
Asma.malik22's posts | Damadam

Asma.malik22's posts:

Asma.malik22
 

💖#خدا_سلامت_رکھے_ان_نظروں_کو_بھی#💖
😍👨👨👦✌
💖#جن_نظروں_کو_ھم_اچھے_نہیں_لگتے #💖

~*_❦ـͫـــⷶــͥ

Asma.malik22
 

" تم نے کب دیکھے ہیں وه لمحے جو گزرتے ہی نہیں!!!!
" درد کی رات کیسے کہتے ہیں؟ تمہیں کیا معلوم !!!
~*_❦ـͫــ

Asma.malik22
 

"اس کے دل پہ بھی کیا خوب گزری ہو گی...؟
"جس نے اس درد کا نام محبت رکھا ہو گا..!
~*_❦ـͫــ~

Asma.malik22
 

کبھی کبھی میری خاموشی کو بھی سمجھ لیا کر،
ہر بار الفاظ نہیں ملتے درد بیان کرنے کو
~*_❦ـͫــ

Asma.malik22
 

💔بس نفرت ہی کرتے ہو نا۔💔
💔اور تم میرا کر بھی کیا سکتے ہو۔💔
~*_❦ـͫـH

Asma.malik22
 

کہے گا جھوٹ وہ ہم سے کہ تمہاری یاد آتی ہے
کوئی ہے منتظر کتنا یہ لہجے بول دیتے ہیں💔
~*_❦ـͫـ

Asma.malik22
 

خواب دکھ دینے لگے تھے
ہم نے سونا ھی چھوڑ دیا💔🥀
~*_❦ـͫـــⷶ

Asma.malik22
 

ھر درد کیلۓ " دوست " سب سے اچھی دوا ھے
لیکن یہ بھی سچ ھے کہ جو درد دوست دیتا ھے
اس کی دوا پوری دنیا میں نہیں ملتی...
~*_❦ـͫــ~

Asma.malik22
 

وفادار کوئی کوئی !!❤
اداکار ہر کوئی !!😏💔
~*_❦ـͫــ

Asma.malik22
 

ہـــر کســـی کو راس آ جائیــں
اتنـــــــے عــــــــام نہیــں ہــــم😜😜😜😜
~*_❦ـͫـــⷶ

Asma.malik22
 

آپ کے دل میں قید ہیں سانسیں ہماری ❤
دھڑکتے رہا کرو ورنہ مر جائیں گے ہم😘
~*_❦ـͫـ

Asma.malik22
 

محبت کرنے والوں کے عجیب ڈھنگ ھوتے ہے 🙄😍
کبھی سادہ کبھی ڈسکو کبھی ملنگ ھوتے ہے😂

Asma.malik22
 

واہ غالب تیرے عشق کے فتوے بھی نرالے ہیں
وہ دیکھیں تو ادا____هم دیکھیں تو گناہ
~*_❦ـͫــ

Asma.malik22
 

چلو اچھا ہوا وہ کسی اور کا ہو گیا
ختم ھوئ فکر اسے اپنا بنانے کی
~*_❦ـͫ

Asma.malik22
 

: سیاہ رات کے دامن میں چھپ کے روتے ہیں.
بہت سے خواب جنہیں روشنی نہیں ملتی.
~*_❦ـͫــ

Asma.malik22
 

دل تو عاشقوں کے پاس ہوتا ہے♥
ہم تو بادشاہ لوگ ہیں جگر رکهتے.
~*_❦ـͫ

Asma.malik22
 

یہ محـــــــبت ایـــــسا منـــــفرد کھـــــیل ہــــے
جـــــو سیــــــکھ جـــــاتــــا ہـــــے وہــــــی ہـــــار جــــاتـــــا ہـــــے
~*_❦ـͫـ

Asma.malik22
 

تیرا غرور تجھے ہی ہرائے😠 گا,
میں کیا ہوں تجھے وقت بتائے گا.🔥
~

Asma.malik22
 

"- عشق و محبت میں سب ماہر
نکاح کا بولو تو سب بے بس!🖤
~*

Asma.malik22
 

دل لگی ہوتی تو بھول جاتے تم کو_______
عشق ہوا ہے ، نس نس میں بسے ہو تم!!💕💕
~*_❦ـͫ