Damadam.pk
Asma.malik22's posts | Damadam

Asma.malik22's posts:

Asma.malik22
 

ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺍﻟﺠھ ﺳﯽ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ ..
ﭼﺎﺭ ﺩﻧﻮﮞ ﻣﯿﮟ .. ﺩﻭ ﺩﻟﻮﮞ ﻣﯿﮟ !

Asma.malik22
 

بس اک اسی بات نے مجھے رولا دیا__!!
تجھے کوئ غیر ملا تو، تونے مجھے بھلا دیا

Asma.malik22
 

کیا کہا میں آپ سے محبت کروں😊❤
کیا ثبوت ہے کہ آپ مجھے رونے نہیں دو گے😒💓

Asma.malik22
 

کیا کہا میں آپ سے محبت کروں😊❤
کیا ثبوت ہے کہ آپ مجھے رونے نہیں دو گے😒💓

Asma.malik22
 

میری آنکھوں کے سیاہ حلقوں پہ ہنسنے والو
اپنے بچھــڑیں تو سبھــی رنگ اُتــر جاتے ہیـں

Asma.malik22
 

" کہنے لگے پیچھے ہٹو میں مبتلائے مرض ہوں
میں ہس پڑا آگے بڑھا اس کے گلے سے لگ گیا "♥️✨
😈💃

Asma.malik22
 

"زندگی کا حصہ بنا کر
ہمیں,,,!!! ♥
"مختصر سا قصہ بنا گئے ہو
تم,,,!!!😔💔

Asma.malik22
 

*نینـــــــد بھی معشـــــــوق بن گئی....!!*
*کمبخـــــــت رات بھـــــــر نہیں آتی....!!|--|*

Asma.malik22
 

آج بھی لگتا ہے ہمیشہ کی طرح
_________رو کے سونا پڑے گا💔

Asma.malik22
 

____حالت نہ ساز ہے مر بھی جاؤں تو😥
اپنے احسانوں کے بدلے میرا کفن چھین لینا

Asma.malik22
 

کس کس کی زباں روکنے جاوں تیری خاطر۔
کس کس کی تباہی میں تیرا ہاتھ نہیی ہے۔

Asma.malik22
 

ہم بدقسمت ہیں ہمارے نصیب ہی خراب ہے
کانٹے ہیں اصل سارے جو دِکّھتے گُلاب ہیں🥀

Asma.malik22
 

حالات کی ایک ضرب نے صورت ہی بدل دی
مجھ سے میری تصویر ذرا بھی نہیں ملتی

Asma.malik22
 

کاش میری کمی نے
تجھے بھی اداس کیا ہوتا

Asma.malik22
 

سب سو گئے خوشی خوشی اپنے حال دل سنا کر
کیا میرا کوئی نہیں جو مجهے پوچهے کہ تم کیوں جاگ رہے ہو

Asma.malik22
 

یہ کالے حلقے ہماری اپنی خرید ہیں۔۔
یہ سرخ آنکھیں ہمیں نوازی گئی ہیں۔۔۔🖤

Asma.malik22
 

وہ لوگــ خاموشــی کو پسنــد کرتے ہیں
جنہــوں نے شور سے چـوٹیں کھائی ہـوں۔

Asma.malik22
 

محبت یوں بھی ہوتی ہے 
ہمیشہ چپ رہا جا ئے, کبھی کچھ نہ کہا جائے 🥀🙃

Asma.malik22
 

بدن میں جیسے لہو تازیانہ ہو گیا ہے
اسے گلے سے لگائے زمانہ ہو گیا ہے
꧁☬❤️℘ơɛɬཞყ Ɩơ۷ɛཞʂ ❤️☬꧂

Asma.malik22
 

ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺯﻧﺪﮔــــﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﺴﮯ ﻟـــﻮﮔــــﻮﮞ ﮐﻮ ﺷﺎﻣﻞ ﮐﺮﻭ
ﺟﻦ ﮐﺎ "ﺩل" ﭼﮩــــﺮﮮ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺧـــﻮﺑﺼـــــﻮﺭﺕ ہو💯