Damadam.pk
Asma.malik22's posts | Damadam

Asma.malik22's posts:

Asma.malik22
 

ساری #دنیا ہمیں چھوڑ دے ہمارا #جاتا کچھ نہیں،،،
مگر جس کو #ھم چھوڑ دیں اس کا #رہتا کچھ نہیں،،،Mahii

Asma.malik22
 

رنگ و رونق سے نہیں بنتا انساں دلفریب✨
دل خوبصورت نہ ہو تو دلکشی بیکار ہے ۔۔ !!🌚🔥

Asma.malik22
 

پتا نہیں کیوں تم سے ہمیں اتنی محبت ہو گئی❤
کے ہر چیز سے زیادہ مجھے تیری عادت ہو گئی❤

Good evening
A  : Good evening gyz - 
Good night
A  : Good Night gyz - 
Asma.malik22
 

*اگر ھم زبان کی پھیلائی ھوئی مصیبتوں کا جائزہ لیں تو معلوم ھو گا کہ خاموشی میں کتنی راحت ھے ......!!!*💞💞💞

Asma.malik22
 

کوئی اہلِ ظرف کہ دے مشرک۔
میں خدا سے پھر یار مانگ بیٹھا ہوں۔

Asma.malik22
 

ایک چاۓ کا ہی تو سہارا ہے ♥️
ورنہ کون ہمارا ہے؟۔۔🔥🥀

Asma.malik22
 

اس طرح نہیں سدھرنے والا سائیں
لفظ با لفط ۔۔۔۔۔ ازیت بخشی جائے۔۔۔😔

Asma.malik22
 

💞 تنہایوں کا اک الگ ہی مزا ہے صاحب 💞
💞 اس میں ڈر نہیں ہوتا کسی کے چھوڑ جانے کا 💞

Asma.malik22
 

بس وہ ایک بار پوچھ لے کہ کیسے ہو
گهر میں رکهی ساری دوائیں پهینک دوں💔

Asma.malik22
 

تڑپو گے بہت ہم سے بچھڑ کر مان لو
یہ چاہت کے سجدے ہیں زرا سوچ کے قضاء کرنا💘💘

Asma.malik22
 

بہت انمول ہے میرے لیے آج بھی وہ اک شخص❤
جس کے صرف نام سے ہی میرے لبوں پہ مسکراہٹ آجاتی ہے. ...❤❤

Asma.malik22
 

ھوتا ھے کبھی کبھی افسوس تیرے بدل جانے کا بھی....!!!
❤❤
مگر تیری کچھ باتوں نے مجھے جینا سکھا دیا.....!!!😘💓💓💓💓H

Asma.malik22
 

ہاں پھر اک روز تجھے ___ یاد بہت آئیں گے ،،
ہم کلیجے سے ______ ترے درد لگانے والے ..!!
جون ایلیاء

Asma.malik22
 

💔جو سجائے رکھتے ہیں ہونٹوں پہ ہنسی کی کِرن💔
نہ جانے رُوح میں کِتنے شگاف رکھتے ہیں_!!💔

Asma.malik22
 

مقابلے کی ضد ھے تو مقابلہ کر کے دیکھ لو.🤨
ھم نے پہلے بھی کئ بار زمانے کے بھرم توڑے ھیں..✌

Asma.malik22
 

درد ہلکا٬ سانس بھاری ہے.
جیئے جانے کی رسم جاری ہے.
جون ایلیاء

Asma.malik22
 

ہم ہیں سانولی سی صورت 😍
آپ مر جائیں کسی ماہ جبیں پر

Asma.malik22
 

💔ضدی ہوں پلٹ آتا ہوں پھر تیری گلی میں💔
💞پتھر تو مجھے پہلے بھی__ سو بار لگے ہیں💞