حدوں سے کہہ دو کچھ دیر ہمیں اجازت دیں
کچھ کرناھے ہمیں، اصولوں کے خلاف جا کر
قدر چاہتے ہو تو مر جاؤ صاحب..!!!!
لوگ کاندھوں پر اٹھا لیں گے___!!!
چلو اچھا ہی ہوا ختم ہوا تماشہ
ہم دونوں پر بوجھ تھی شاید محبت
💔
مانگی تھی یہ دعا رب سے....!!
دوست دینا جو ہو الگ سب سے....!!
💘💘
خدا نے ملا دیا تم سے اور کہا....!!
خیال رکھنا انمول ھے سب سے...
❤… کیا حُسن تھا کہ آنکھ سے دیکھا ہزار بار….!!!!
❤… پھر بھی نظر کو حسرت دیدار رہ گئی…
*کبھی کبھی آپ کی رونقوں میں بھی بڑی ویرانیاں ہوتی ہیــــں ... جو آپ سے جڑے لوگوں کو بھی محسوس نہیـں ہوتیــــں ........!!!*💞💞💞
چرچے ذرا خاص ہیں
اس لیے کافی لوگ خلاف ہیں۔❤🔥
وقت مہربان ہے تم پر .......💓
تم کرسکتے ہو بےرخی صاحب....💔
مجھ سے لوگ تو کیا
میری نیندیں بھی ناراض ہیں 💔
نا تو مِلا نا مُلاقات کی کوئی صورت نکلی
مدتوں ہم نے تیرے شہر کے چکر کاٹے..
💔
محبت کے بازار میں حسن کی ضرورت نہیں...💕
دل جس پہ آ جائے وہ سب سے حسین لگتا ہے...💕
❤❤
ہم دوستی میں درختوں کی طرح ہیں صاحب👑🌸
جہاں لگ جائے وہاں مدتوں کھڑے رہتے ہیں۔❤💯🌸
خاموشیاں کبھی بے وجہ نہیں ہوتیں جان💔😭🙏
*کچھ درد ایسے بھی ہوتے ہیں جو آواز چھین لیتے ہیں...!!🔥
❤ ہم رکھتے ہیں کچھ منفرد اصول وفا ❤
❤سانس تو چھوڑ سکتے ہیں مگر تھاما ہوا ہاتھ نہیں ❤
#جس گھڑی 💕 تم 💕 سے بات ہوتی #ہے..!!!
#وہ ہی گھڑی میری 💕 کائنات 💕 #ہوتی ہے..!!H
,محترم ! ہم بدلہ نہیں لیتے.____!!!!😊
معاف کرکے دِل سے نکال دیتے ہیں......!!!👌
🃏❤️❤️❤️❤️❤️H
,محترم ! ہم بدلہ نہیں لیتے.____!!!!😊
معاف کرکے دِل سے نکال دیتے ہیں......!!!👌
🃏
کوئی گلا نہیں ہے مجھے اب کسی کی بھی روٹھ جانے کا . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . اجڑے ہوئے چمن کو تو پرندے بھی چھوڑ دیتے ہیں
تم زندگی کی وہ کمی ہو💗💖
جو زندگی بھر رہے گی 💖💔
*سب سے بڑی بد نصیبی دل کی غفلت ہے اور سب سے بڑی خوش نصیبی دل کی بیداری ہے۔💙*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain