*جب لوگ آپ کو سمجھ نہیں پاتے ... تو پھر آپ کو غلط قرار دے دیتے ہیــــں .......!!!*💞💞💞
تمہارے نام کے ہر شخص سے ملے ہیں ہم
تُمہارا نام ۔۔۔۔۔۔۔فقط تُم پہ اچھا لگتا ہےH❤️❤️❤️❤️
تم نہ ہنستے تو نہ ہنستا یہ زمانہ مجھ پر
حوصلہ تم نے بڑھایا ہے ،،،،،،،،، تماشائی کا
❤وفا کرنا بھی سیکھو عشق کی نگری میں
صرف دِل لگانے سے، دِلوں میں گھر نہیں بنتے❤
دل کی چوٹوں نے کھبی چین سے رہنے نہ دیا
جب چلی سرد ہوا میں نے تجھے بہت یاد کیا....
پلٹ کے دیکها تها جس طرح اُس بےوفا نے مجهے
میں آنکهوں پہ ہاتھ نہ رکهتا تو دریا بہہ جاتا 💔
اپنے معیار تک نہ پہنچا میں
مجھ کو خود پر بڑا بھروسہ تھا
جون ایلیا 💔
خیـــــــالِ یار میں بیٹھــے ہوئے وہ لـــــــوگ ہیں ہم
جنہیں زمانہ سمجھتا ہے اِنہیں کوئی کام نہیں
______°💔🌚"
محبت سچی ہو جِن کی🥀
وہ اکثر تنہا رہتے ہیں💯🙃
عــــزت کرنے سے عــــزت ملے گی ٹهکــــراؤ گے تو ٹھکــــرا دیئے جاؤ گے ..!
🔥
حوصلوں کا ثبوت دینا تھا 😟
ٹھوکریں کھا کر مُسکُرانا پڑا 😑
کیا کہوں جان کو بچانے میں
جون خطرہ ہے جان جانے کا
جون ایلیا
غرور ہمیشہ حسن کا نہیں ہوتا
کبھی کبھی کردار کا بھی ہوتا ہے
یہاں اُلجھی پڑی ہے زندگی،
وہاں زلفیں سنواری جا رہی ہیں.🖤🥀
💕
آ بسے ہیں تیرے دیار سے دور
رہنے والے تو ہم وہیں کے ہیں 💔
جون ایلیاء
صدموں سے لوگ مر نہیں جاتے
تمہارے سامنے ہے مثال میری
جون ایلیاء💯
کہاں ہم کہاں یہ زم زم سے دھلے لوگ
ارے جائیے ، دور رہیئے ، کنارہ کیجیئے
❤️ 🔥
محبت کیا ہے اس شخص سے پوچھو ۔
جس نے دل ٹوٹنے کے بعد بھی انتظار کیا ہو💔💔💔
محبت نہیں رہی زمانے میں.......اب لوگ عشق نہیں مزاق کرتے ہیں...........!!!
: ٹوٹے هوے پیالوں میں کبھی
جام نہیں آتا......
عشق کے مریضوں کو کبھی
آرام نہیں آتا......
دل توڑ نے والے یہ کیوں نہیں
سوچتے کہ.....
ٹوٹا ھوا دل کسی کے کام
نہیں آتا.......
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain