میرے شعروں میں لوگ اکثر اپنا غم تلاش کرتے ہیں ..
دے کر مجھ کو داد ، اپنے بچهڑوں کو یاد کرتے ہیں...
***وفا کی جنگ مت کرنا ،بہت بیکار جاتی ھے
زمانہ جیت جاتا ھے ،محبت ہار جاتی ھے
ہمارا تذکرہ چھوڑو ،ہم ایسے لوگ ھیں جن کو
نفرت کچھ نہیں کہتی ،محبت مار جاتی ھے...
چـــــــاھت کـے
کـــــــنارے ٹوٹ جـــــــاتےھیں
بہت روتا ھے یہ دل جب سہارےچھوٹ جـــــــاتے ھیں
زندگی میں اکـــــــثر
ایســـــــاھوتا ھے
جنیں ھم یادکرتے ھیں وہ ھمیں بھول جـــــــاتے ھے چـــــــاھت کـے
کـــــــنارے ٹوٹ جـــــــاتےھیں
بہت روتا ھے یہ دل جب سہارےچھوٹ جـــــــاتے ھیں
زندگی میں اکـــــــثر
ایســـــــاھوتا ھے
جنیں ھم یادکرتے ھیں وہ ھمیں بھول جـــــــاتے ھے
میں نے دل کے دروازے پر لکھا " اندر آنا منع ہے
عشق مسکراتا ہوا بولا " معاف کرنا میں اندھا ہوں--
💛💙💛
سو جاو تمہاری نرم آنکھیں سرخ نہ ہو جائیں نیند% سے)
sohny
ہمارا کیا ہم تو لوگوں سے وفا کرنے کی سزا کاٹ رہے ہی
کہاں جائیں گئے ہم تجھے چھوڑ کر ۔۔۔💔
تیرے بنا رات نہیی گزرتی زندگی کیا گزرے گی😥
۔
مجھے چوم کر ___مجھے تھام کر ___میری شدتوں میں قیام کر❤
اے دلربا ___ نازک ادا___تجھ پر فدا___ اک شب تو میرے نام کر❤
جنہیں قسمت بد دعائیں دے دے
انہیں تم جیسوں سے عشق ہو جاتا ہے
لکیریں کچھ بتاتی ہیں نتیجہ کچھ نکلتا ھے
بڑی مشکل میں ھے میری ہتھیلی دیکھنے والا
بس ختم کر یہ بازی عشق غالب__💔💔
مقدر کے ہارا کبھی جیتا نہیں کرتے,,,🔥💞
زندگی میں اتنے قابل بنو
کہ
جہاں چاہو وہاں رشتہ ہو جائے 🙈🙈😂😂
Fan to fan gyz
کچھ پل تو اپنی مرضی سے گزارنے دے
اے زندگی
تیرے کہے پہ تو ہم برسوں چلے ہیں
گفتگو جو ہم سے کریں آپ تو زرا احتیاط سے❤
ہم باتوں سے دل میں اتر جانے کا ہنر رکھتے ہیں
خوشی کے پھول انہیں کے دلوں میں کھلتے ہیں
جو انسان کی طرح انسانوں سے ملتے ہیں
کچھ شکوے ایسے بھی تھے 🔥🥀
خو د ہی کیے اور خو د ہی سُنے💔
جس نے دیا قطرہ بھر ساتھ ہمارا....!!!
احسان
رہی زندگی تو سمندر لوٹائیں گے....!!!❤
اب سنورتے رہو بلا سے میری
دل نے سر کار خو د کشی کرلی۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain