Damadam.pk
Asma.malik22's posts | Damadam

Asma.malik22's posts:

Good night
A  : Good Night gyz - 
Anzala jutt
A  : Anzala jutt - 
Asma.malik22
 

منہ پھیرنے سے پہلے ذرا یہ تو سوچتے
آیا تھا تیرے پاس میں کس کس کو ٹال کر

Asma.malik22
 

*عادتیں ڈال کر توجہ کی لوگ یکدم جو بدلتےہیں ستم کرتے ہیں💔🔥

Asma.malik22
 

کسی کو اپنا بنانا ہنر ہی سہی...👌❤🔥
مگر کسی کا بن کر رہنا کمال ہوتا ہے...🔥

Asma.malik22
 

لکھ دینے سے ___ کہہ دینے سے
بوجھ ہلکے ___ کہاں ہوتے ہیں !!!
🔥

Asma.malik22
 

تیری نظروں کو فرصت نہ ملی!!!❤
ورنہ مرض اتنا لاعلاج نہ تھا!!!❤
ہم نے وہاں بھی محبت بانٹ دی!!!❤
❤❤جہاں محبتوں کا رواج نہ تھا!!!❤

Asma.malik22
 

وہ بولے محبت کا سمندر بہت گہرا ہوتا ہے___!!
*صاحب...*
ہم نے بھی مُسکرا کے کہہ دیا ڈوبنے والے سوچا نہیں کرتے___
.. 💗
""""""

Asma.malik22
 

ملتی ہے ہر طرف سے یوں تو زمانے کی ہر خوشی،،
💕?💕
لیکن جو بات یاروں میں ہے کسی اور میں کہاں۔۔۔۔!!

Asma.malik22
 

بچھڑنے سے پہلے موسم تو دیکھ لیتے
سردیوں کے رخم کہاں بھرا کرتے ہیں

Asma.malik22
 

تمہارے ساتھ کسی اور کو نہیں سوچا
بڑے خیال سے رکھا تمہیں خیالوں میں ❤️❤️

Asma.malik22
 

لوگوں سے کیا شکایت _____
ہم تو خود کو زہر لگتے ہے ___

Asma.malik22
 

وہ تہی دست بھی کیا خوب کہانی گر تھا
باتوں باتوں میں مجھے چاند بھی لا دیتا تھا

Asma.malik22
 

کیا روگ دے گئی ہے یہ نئے موسم کی بارش
مجھے یاد آ رہے ہیں، مجھے بھول جانے والے

Asma.malik22
 

کبھی کبھی جو نہ آؤ نظر تو سہہ لیں گے
نظر سے دُور نہ ہونا کہ امتحاں ہے یہی۔۔

Good night
A  : Good night gyz - 
Asma.malik22
 

نصیب میں ہے یا نہیں مجھے نہیں پتا - -
بس وہ میرے لبوں کی دعا بن گئے ہیں...

Asma.malik22
 

طویل اثرات چھوڑ دیتا ہے🌚
یوں تیرا مختصر سا یاد آنا🔥

Asma.malik22
 

ہم تو کچھ دیر ہنس بھی لیتے ہیں
دل ہمیشـــہ اداس____رہتـــا ہـــے💔

Asma.malik22
 

نہیں معلوم کب سے ہے........... تعلق تم سے___
تمہارا عکس تھا دل میں _____تمہارے نام سے پہلے..
💗💗