Damadam.pk
Asma.malik22's posts | Damadam

Asma.malik22's posts:

Asma.malik22
 

حادثہ زندگی ہے آدم کی..!
ساتھ دے گی بَھلا خوشی کب تک..؟
؎ جونؔ ایلیا 💔

Asma.malik22
 

ہائے جب عشق کیا تھا تم سے
افف!! وہ عالم میری نادانی کا

Asma.malik22
 

میری تو منتیں بھی ابھی باقی ہیں...
اتنی جلدی بچھڑ گیا وہ شخص...

Asma.malik22
 

کیا ضرورت تھی دور جانے کی
پاس رہ کر ہی تم ستا لیتے

Asma.malik22
 

کچھ بھی نہیں چاہیئے مجھے اس فانی زندگی میں
یا رب
دعا ہے کہ کسی کے دکھ کی وجہ میری ذات نا ہو

Asma.malik22
 

ہاتھ چھوڑا نہیں، وبا میں تیرا
اور کیسے کہوں ؟ محبت ہے

Asma.malik22
 

>, نیند آے نا آے__ چراغوں کو بجھا دیا کرو!!!
رات بھر کسی کا جلنا____ ہم سے دیکھا نہیں جاتا.

Asma.malik22
 

اور تو کیا تھا بیچنے کے لئے
اپنی آنکھوں کے خواب بیچے ہیں
جون ایلیا

Asma.malik22
 

#الفــــــاظ تو سب ہی# سمــــــجھ لیتــــــے ہیں۔۔۔
#مــــــزہ تو تب ہے کہ# کوئی خاموشــــــیاں بھی سمجھے۔۔💞💞

Asma.malik22
 

یہ شر ط الفت بھی ۔۔عجیب ہے محسنؔ
میں پو را اترتا ہوں وہ معیا ر بد ل دیتے ہیں۔

Asma.malik22
 

اس کے ہونٹوں میں تبسم میں تھی خوشبو غم کی
ہم نے محسن کو بہت دیر میں سمجھا یارو

Asma.malik22
 

آؤ اس فرق نظر کو بھی مٹادیں
دنیا یہ سمجھتی ہے ہم اور ہیں تم اور

Asma.malik22
 

دل کی ضد ہو تم ورنہ
ان آنکھوں نے بہت لوگ دیکھے ہیں

Asma.malik22
 

پھولوں کی نمائش میں اگر وہ بھی ہوا تو
اک بار گلابوں کو بڑی آگ لگے گی

Asma.malik22
 

پھولوں کی نمائش میں اگر وہ بھی ہوا تو
اک بار گلابوں کو بڑی آگ لگے گی

Asma.malik22
 

کتنی جلدی دور چلے جاتے ہیں وہ لوگ
جنہیں ہم زندگی سمجھ کر کبھی کھونا نہیں چا ہتے۔

Asma.malik22
 

الگ ہوں________؛!
پر غلط نہیں______؛؛🔥😘

Asma.malik22
 

یوں ہی #_بھلا دیا #__حد کرتے ہو
#صاحب
ھم #_انسان ہیں تمھاری #__کتابوں کا سبق تو نہیں_ 😔💔
#___ ❤😘

Asma.malik22
 

تم وزيروں ميں بيٹھ کر غرور کرتےہو
ہم فقيروں ميں بيٹھ کر فخر کرتے ہيں

Asma.malik22
 

دل نے کہا بھی تھا مت چاہ اسے پاگلوں
کی طرح۔۔۔
۔۔۔
۔وہ مغرور ھو جائے گا تیری محبت کی انتہا
دیکھ کر۔۔۔۔۔۔۔H💖💖💖💖