Damadam.pk
Asma.malik22's posts | Damadam

Asma.malik22's posts:

Asma.malik22
 

❤اسے کہنا اب دل❤ تهام کے رکهے ..
راه تکنے کی باری اب اس کی هے.... ☺

Asma.malik22
 

اب تو دل تنہائ میں رہنے کا عادی ہوگیا💔💔💔
بدل گۓ وہ لوگ جو صبح شام حال پوچھا کرتے تھے
👎👎 ♥️👎👎

Asma.malik22
 

ان چاہتوں کے رنگوں میں____ہر رنگ میرا تم سے تم تک ہے......!
میرا جنون کبھی سمجھو تو سہی____زندگی کا ہر لمحہ تم سے تم تک ہے...

Asma.malik22
 

ﺭﺍﺕ ﭘﻮﺭﯼ ﮔﺰﺍﺭ ﺩﻭﮞ ﺗــــــــــــﺠﮫ ﺳﮯ
❤... ﮔﻔﺘﮑﻮ ﮐﺮ ﮐﮯ
ﺗﻮ ﺍﮎ ﺑﺎﺭ ﮐــــــــﮩﮧ ﺗﻮ ﺩﮮ ﺗﯿﺮﮮ ﺑﻨﺎ
❤... ﻧﯿــــــــــﻨﺪ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺗﯽ
ع ش ق💔
😊😊😊😊😊😊

Asma.malik22
 

قدرت کے حسین مناظر میں !!!
میرے یار کا بھی شمار ہوتا ہے 💕💯

Asma.malik22
 

بس آخــــــری ســوال اے!!! زندگــــی💔
یـہ مصـروف لوگ #دفنانے تو آئیں گے نـہ؟😪

Asma.malik22
 

پتوں کی طرح بکھیرا تھا زمانے نے مجھے
💔💔
پھر اِک شخص نے سمیٹا اور آگ لگا دی.....🔥 🔥

Asma.malik22
 

❣ہم_آخری_سانس_تک_یار_تیرے_ہیں❣
⚘دل_پہ_سارے_اختیار_تیرے_ہیں⚘
❣تم_آؤ_تو_نیند_________نہیں_آتی❣
⚘نیند_آئے_تو_سارے_خواب_تیرے_ہیں❤

Asma.malik22
 

زندگی ميں خود کو کبھی کسی کا عادی مت بنائیے گا کیونکہ انسان بہت خود غرض ھے جب آپ کو پسند کرتا ھے تو آپکی برائی بھول جاتا ھے اور جب آپ سے نفرت کرتا ھے تو آپکی اچھائی بھول جاتا ھے ......!!!*💞💞💞

Asma.malik22
 

kehty hen k kisi sy pyar kro to phely apny aap ko mazboot kro ,,,taky kal ko koi masla bny to aap ko us ka ranj ya ghum na ho

Asma.malik22
 

نہیں کوئی محبوب تم بن نہ کوئی مطلوب تم بن❤
رازِسکوں ہو تم ___________میری محبت ہو تم❤

Asma.malik22
 

رات بھر رات کو اک رات جگایا جائے..
اس کو معلوم تو ہو ہم پہ گزرتی کیا ہے..!!!

Asma.malik22
 

یہ شکایت نہیں تجربہ ہے جناب______!!
قدر والوں کی کوئی قدر نہیں ہوتی______!!

Asma.malik22
 

ہم نے دیکھی ہیں وہ مجبوریاں !!💔
جن کے قصے سنا کر لوگ چھوڑ جاتے ہیں !!💔

Asma.malik22
 

💔بھول سکتےہو تو بھول جاؤ، اجازت ہے تمہیں ..💞
نہ بھول پاؤ تو لوٹ آنا ایک اور اجازت ہے تمہیں

Asma.malik22
 

میرے بس میں نہیں_____ دل کی ترجمانی کرنا
* بس یہ سمجھو ، لفظ کم ہیں ، اور تم سے محبت زیادہ

Asma.malik22
 

مجھے چاہتے ہونگے بہت لوگ مگر
مجھے چاہیے صرف اس کا چاہناsomeone special A❤️F

Asma.malik22
 

وفا , اخلاص, قربانی, محبت
اب ان لفظوں کا پیچھا کیوں کریں ہم😓😓

Asma.malik22
 

وہ مجھ کو چھوڑ کے جس شخص کے پاس گیا
برابری کا بھی ہوتا تو صبر آجاتا۔۔

Asma.malik22
 

بے وجہ الزام لگ جائے، تو کیا کیجئیے
یوں کیجئے، پھر وہ گناہ کر لیجیے