Damadam.pk
Asma.malik22's posts | Damadam

Asma.malik22's posts:

Asma.malik22
 

ہمیںں انہوں نے بھی نہ چاہا
جنہیں ہم نے ٹوٹ کر چاہا۔۔😕

Asma.malik22
 

اگر دیکھ پاتے تم________میری چاہت کی انتہا 💞💔💞
تو "ہم تم" سے نہیں "تم ہم " سے محبت کرتے , .............❤❣❤

Asma.malik22
 

اور مجھ سے نہ الجھئے "صاحب"
ہاتھ جوڑے ہیں🙏 ہار مانی ہے..!!!😔
🙇🙇🙇

Asma.malik22
 

ہوئے بدنام مگر پھر بھی نہ سدھر پائے ہم۔۔۔!!!
پھر وہی شاعری؛ پھر وہی جاگنا؛ پھر وہی عشق؛ پھر وہی تم۔۔۔۔۔!!!

Asma.malik22
 

Jinka milna muqadar mein nhi hota ..❤
Un se mohabbat kamal ki ho jati hai ..❤

Asma.malik22
 

میں پلٹ جاؤں یا اب بھی تیرا راستہ دیکھوں
تُجھ پہ لازم تھا مُجھے کُچھ تو بتا کے جاتا۔۔😔💔

Asma.malik22
 

مت کر کوشش میرے 'دل' سے اپنی یادوں کو مٹانے کی,.
اے دوست
ھمارا اصول نہیں کسی کو اپنا بنا کر بھول جانا

Asma.malik22
 

پتہ نہیں سدھر گیا __ کہ بگڑ گیا'
یہ دل اب کسی سے بحث نہیں کرتا

Asma.malik22
 

ﺁﺩﮬﮯ ﺳﮯ ﮐُﭽﮫ ﺯﯾـــــــﺎﺩﮦ ﮨﮯ . . . ﭘﻮﺭﮮ ﺳﮯ ﮐُﭽﮫ ﮐـــــــﻢ
ﮐُﭽﮫ ﺯﻧـــــــﺪﮔﯽ, ﮐُﭽﮫ ﻏـــــــﻢ . , ﮐُﭽﮫ ﻋﺸﻖ, ﮐُﭽﮫ ﮨـــــــﻢ 🔥

Asma.malik22
 

تعویز بھی کیے تھے، دم بھی ہزار پهونکے...!💔
چھوٹی نہ جان میری،کافر تھا عشق میرا...!!!💔

Asma.malik22
 

ابھی تو ساتھ چلنا ہے سمندر کے کنارے تک
کنارے پر ہی دیکھیں گے کنارہ کون کرتا ہے

Asma.malik22
 

"خرید رہا تھا "محبت" کی چادر, "عشق" کے بازار سے.....
"ہجوم سے آواز آئی "کفن" بھی لیتے جانا, اکثر "یار" بیوفا ہوتے ہیں ? 💔💔

Asma.malik22
 

مرنا تو ہے ایک دن ماھی..
موت مارے یا تیرا عشق..!!!💔😥

Asma.malik22
 

#پھر نہ #ہمت ہوٸی #سوالوں کی😪
#اِس #قدر #مختصر #جواب ملا💔
🔥🔥🔥

Asma.malik22
 

اک شخص کا شوقِ محبت!!!
میِری پوری __دنیا اُجاڑ گیا🙂

Asma.malik22
 

خاموش زندگی جو بسر کر رہے ہیں ہم
گہرے سمندروں میں سفر کر رہے ہیں ہم💔

Asma.malik22
 

اک پل میں جو برباد کر دیتے ہیں دل کی بستی کوفرازؔ😍😍
-------
A dost 🙃🙃
--------
وہ لوگ دیکھنے میں اکژمعصوم ہوتے ہیں ۔😥 Anzala Jutt

Asma.malik22
 

آپ بس عزّت کیجئے
محبّت خود ھوجاتی ھ Anzala jutt

Asma.malik22
 

دیکھتے ہیں ہم دونوں جُدا کیسے ہو پائیں گے..💖
تُم مقدر کا لکھا مانتے ہو ہم دُعاؤں کو آزمائیں گے.!!!

Asma.malik22
 

ﮨﻢ ﮐﻮ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﻧﯿﻨﺪ ﺑﮭﯽ ﻭﺍﭘﺲ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﻠﯽ..☺
ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﺍُﻥ ﮐﮯ ﺧﻮﺍﺏ ﺟﮕﺎ ﮐﺮ ﺩﯾﺌﮯ ﮔﺌﮯ..!!!