خدا نصیب کرے___ان کو دائمی خوشیاں..!!😊
جو لوگ ہم کو___________اداس رکهتے ہیں..!!
امید وفا کروں تو کس سے کروں
مجھے تو میری زندگی بھی بے وفا لگتی ہے ۔
تو سمجھتا ہے صرف تیرے ہی غم معتبر ہیں
تونے دیکھا ہی کہاں ہے مجھے شام کے بعد ... 🖤
یــادوں میــں بســــا رکھــا ھــــے تجھـــــــــــے اســـں قــدر
کـوئـی وقتــ بھـی پـــوچھــے تــو تیـــرا نـام بتــا دیتـے ھیـں
❤
ہم چاہتے تھے موت ہی ہم کو جدا کرے
افسوس اپنا ساتھ وہاں تک نہیں ہوا
تم جو مجھے یوں نظرانداز کرتے ہو
میرا رب جانتا ہے میرا کیا حال کرتے ہو💘
#
💜
*میں*
*اپنے خواب*
*پورے کر کے خوش ہوں*
*پر*
*یہ پچھتاوا نہیں جاتا*
*کے*
*مستقبل بنانے سے تو اچھا تھا*
*تجھے اپنا بنا لیتا*
💜
میری جاں...
معافی غلطیوں کی ہوتی ہے
ذیادتیوں کے تو ازالے ہوتے ھیں🖤
میں نے تب تب تمہارے رابطے کا انتظار کیا
مجھے جب جب دلاسے کی ضرورت تھی
تم نے تھوڑی دیر کر دی اظہار محبت میں،
اب تو کسی کی جان ہوں میں اتفاق سے،🔥❣
, ذرا دیکھو دروازہ دل پہ____دستک کون دے رہا ہے...
محبت ہوتو کہہ دینا،____صاحب انتقال کر گئے.... ...!
جون ایلیا..
💞
رات کو بستر پر آنکھیں بند کر کے لیٹ جانے سے لے کر
آنکھ لگ جانے تک کا وقت،
سب سے ذیادہ اذیت ناک اور تکلیف دہ ہوتا ہے...💔🔥
#a 💞
اس سے بڑھ کر اور کتنا تُجھے قریب لاؤں...
تُجھے دل♡ میں رکھ کر بھی میرا دل نہیں, بھرتا...
تیری ہی یاد میں گزر جاتی ہے
وہ جسے لوگ رات کہتے ہیں
مجھے معلوم ہے __میرا مقدر تم نہیں لیکن!!
میری تقدیر سے چھپ کر مجھے اِک بار مل جاؤ!💔
رات بھی, چاند بھی, سمندر بھی,
مل گئے کتنے غم گسار مجھے۔۔۔۔!!
*چھوڑ دیجیئے ____عالمِ غم کو میرے*
*آپ دغا دیجیئے ___ اپنا کام کیجئیے 🥀🔥*💫
تیرے سامنے بیٹھ کے رونا
تے دکھ تینوں نئیوں دسنا
🌹..🌹..🌹
💔عجیب بات ہے اب بھی یقین نہیں مجھ پہ؟💔
❤️
💔تمہارے نام پہ خود کو اجاڑ بیھٹے ہیں ..💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain