Aaj Perpose day He..... Raat k 9 bj gaye... Abi tk kSi ny Perpose nhi kya

ڈاکٹر :رات کو ٹینشن کے ساتھ ہرگز نہیں سونا چاہیے
مریض :تو کیا میکے بھیج دیں😂😂
ٹھنڈ اتنی بڑھ گئ ہے
کہ مچھر بھی کان میں آکر
کہہ رہا ہے کاٹوں گا نہیں
بس رضائ کے اندر آنے دو 🤣🤣🤣🤣
ایک سال سے شادی کے لئے جو وظیفہ پڑھ رہا تھا😊😊 "افسوس"😩 آج کسی نے بتایا کہ وہ سعودی عرب کا قومی ترانہ ہے 😂😂😂😜😜
ایک دن اس نے پوچھا آپ کا دل کس کے پاس ہے🙈😁مینے مسکراکے😂کہا پھیپڑوں کے پاس ہے🙉😂😂
خوب صورت لڑکیاں زیادہ پڑھائی نہیں کرتی:
👈 کيونکہ وہ جانتی ہیں کہ دنیا کے کسی کونے میں کوئی بے وقوف ان کے لیے ڈاکٹر یا انجنیئر بن رہا ھو گا😜😜😜
شکر ہے امتحان میں یہ سوال نہیں آتا کے
لڑکی کیسے پٹائی جاتی ہے
ورنہ مجھ جیسے معصوم نے تو ہر سال فیل ہی ہوجانا تھا 😂😂🙊
لفظ : Facebook
تشریح: محبتوں کا لنڈا بازار😂😂😜😜😅😅😅
MeLiii Bachiii😘😘😘😘😊😊
😂😂😀😀😀😀
خواتین کا میک اپ ایک ہونہار طالب علم کے سالانہ پیپر کی طرح ہوتا ہے😜♥
3 گھنٹے بعد پوچھو تو ایک ہی جواب ملتا بس 5 منٹ اور دے دیں.😂😂♥♥
😂☺😂😂😂😂
صرف کشمیر ہی نہیں
انڈیا بھی بنے گا پاکستان😂😂😂
آج کل ان لڑکوں کو بھی حور جیسی بیوی چاہیے ہوتی ہے جن کی اپنی شکل کراۓ کے غنڈوں سے ملتی جلتی ہے😜😜😛😂😂😂
آغاز ریلیشن : میلا بچہ 😘😘😘
اختتام ریلیشن : کتے کا بچہ 😂😂
❝ ♥
اگر کمنٹ نہیں کرنے ہوتے😐😏
تو چھپ چھپ کے پوسٹ بھی نہ دیکھا کریں😝😂
چور کہیں کے ۔۔۔۔۔۔۔😜😁🙊
میں بہت #Cute تو نہیں ہوں 😌
مگر کبھی کبھی ایسی #سیلفی آجاتی ہے کہ #دل کرتا خود کو ہی #پرپوز کر دوں🙈😍😂😝✌🏻
ٹیچر: اپنی کاپی چھپاؤ پیچھے والا تمہاری نقل کررہاہے
میں : کرنے دیں سر میری کوشش ہے کہ میں اکیلا فیل نہ ہوں 😂😂😂😂😂
ایک وکیل کا کہنا ہے:
اس سال سردی کی شدت کی وجہ سے میرے پاس طلاق کا ایک کیس بھی نہیں آیا۔😂🤣✌🏻
زندگی سال ، ہفتہ ، مہینہ #بدلنے سے نہیں🙄
ویاہ ہونے سے بدلتی ہے🙈😂😂✌🏻
نیکی😍کر کے ایسے بھول جاؤ🙄
👇
جیسے🤷♂شادی👩❤💋👨کرکے لوگ😲مسکرانا 😱بھول جاتے ہیں😋😅😜😂🤣
شکر ہے امتحان میں یہ سوال نہیں آتا کے 🤔
لڑکی👰 کیسے پٹائی جاتی ہے
ورنہ مجھ جیسے معصوم نے تو ہر سال فیل ہی ہوجانا تھا 🙂🙈
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain