اچھا ہے عاشقی چھوڑ دی ہم نے
پتیلے کی شکل والی لڑکی کی بھی تعریف کرنی پڑتی ہے ۔۔😂😂😂😂😂
نیب سے گزارش ہے جن لوگوں کی دو دو گرل فرینڈز ہیں انھیں بھی پکڑا جاۓ😇😇
تاکہ جو سنگل مظلوم عوام ہے انھیں بھی اپنا حق ملے😜😝😂
با با جی کہتے ہیں کہ اگر کوئی چیز آ پ کی قسمت ہے تو خود چل کر پاس آ ےگی اب ہمسایوں کی مرغی کی مثال لے لو😋😜😂
سوچتا ھوں۔۔۔۔۔
سب سے ناراض ہو جاٶ😐😐
پھر خیال آتا ھے
کرتوت ایسے ھیں کہ سب نے شکر کرنا ھے😂😂🙈
😂😂
اکثر لوگوں کو کہتے سنا ہے کے سارا جگ بے وفا ہے
آخر یہ جگ ہی کیوں بے وفا ہوتا ہے
گلاس کیوں نہیں???😂😂🙈😝
ایک بحری جہاز ڈوب رہا تھا۔
انگریز:یہاں سے زمین کتنی دور ہے؟‘‘
پنجابی:’’ایک کلو میٹر‘‘
انگریز نے سمندر میں چھلانگ لگا کر پو چھا ’’کِس طرف؟‘‘
پنجابی :تھَلے نُوں‘‘۔🤭😝😝😝🤫🤫
جانو میری ٹائپنگ سلو ہے
یہ کہنے والی لڑکیاں ایک ساتھ دو دو لڑکوں سے بات کرتی ہے۔
😂😂😂😂
محبت میں جان دینے والے لڑکے😆
ابو کو دیکھ کر موبائل چھپا لیتے ہیں🤣🙈
اپنے اپنے جانو سے فرصت مل جاۓ نہ🙄🙄
تو ميرا حال بهى پوچهـ لياكرو
ظالمو😂😑😏 Mughl😂😂😂😂😂
غلط گوشت کھانے کا نتیجہ "کرونا" او غلط ووٹ ڈالنے کا نتیجہ "روونا" وائرس 😂🤣
زندگی تو صرف چاۓ پینے والوں کی ہے☕
پیار کرنے والے تو بس زلیل ہوتے ہیں😁
لڑکی کے چکر میں لڑکے کے ساتھ جو دوسرا
بندہ زلیل ہوتا ہے اسے دوست کہتے ہیں😷😝
خود ہی کو کر بلند اتنا..😍.
ک ھر لڑکی تجھ سے پوچھے....
بتا تیرا نمبر کیا ہے.....😇😇
اگر تم چاہتی هو کے تمہیں بھول جائیں ہم__
تو اپنی چشمے والی سہیلی کا نمبر دے دو__😝😜😀😀😁
Chae banaana Hy.. Mirch kitnaa dalu? 😀Serious post😍
مرد ﺍﮔﺮ عورت ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﮔﺮﺩﻥ ﺑﮭﯽ ﮐﭩﻮﺍ ﻟﮯ ﺗﻮ ﻭﮦ ﯾﮩﯽ کہے گی..🤨
ﺻﺤﯿﺢ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﭩﻮﺍﺋﯽ ﺗﮭﻮﮌﺍ ﻧﯿﭽﮯ ﺳﮯ ﮐﭩﻮﺍﻧﯽ ﺗﮭﯽ ﻧﺎﮞ😂
😐😕😫
بغیر Gfوالے ہاتھ اٹھایں✋
اور لڑکیاں ان پہ ترس کھائیں🤣🤣😂😂
شکریہ😍
اور یاد رہے میرے بھی دونوں ہاتھ بلند ہیں✋✋

غریب کی چھاتی 34 انچ سے کم تو نوکری نھیں ملے گی
اور امیر کی صرف سانس چل رھی ہو تو
وزیر دفاع
😳😜😆
منهنجي دوست برگر کاڌو آهي پر فوٽون ڪڍڻ وسري ويو
مھرباني ڪري انهيَ جي ڳالهه تي اعتبار ڪجو.
😂😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain