Damadam.pk
AtiF_Shahzad's posts | Damadam

AtiF_Shahzad's posts:

AtiF_Shahzad
 

پاکستانی عورتیں شاپنگ تین حصوں میں کرتی ہیں
پہلی دفعہ پسند کرنے جاتی ہیں
دوسری دفعہ خریدنے
اور تیسری دفعہ واپس کرنے🤣🤣😍😂
✌️👑_💋✨

AtiF_Shahzad
 

دن دہاڑے گھر میں چوری ہو جاۓ پڑوسی کو خبر تک نہیں ہوتی😑😑😑
گرل فرینڈ کو گھر بلالیں تو سارا محلہ گواہ بن جاتا ہے 😂😂🤓🤓🤓🤓😂😂
#اے_مزاق_اے😭😭😂😂

AtiF_Shahzad
 

جب لڑکی دیکھنے جاؤ تو اس کی آواز ریڈیو سے زیادہ ہلکی ہوتی ہے،
پھر پتہ نہیں شادی کے بعد کہاں سے بوفر لگ جاتے ہیں.🤪😂😂🤪

AtiF_Shahzad
 

میں کیسے سناوں تمہیں اپنے دل کی داستاں 😥
میرے پاس تو تمہارا نمبر ہی نہیں 🙄😊😂😜

AtiF_Shahzad
 

لڑکیاں بھی ہلکی ہلکی ٹھرکی ہوتی ہیں
جو بس ان کی سہلیاں جانتی ہیں😂😂😂

AtiF_Shahzad
 

حکومت کا اعلان کہ کوئی گھر سے باھر نہ نکلے⁦
پاکستانی عوام یہ دیکھنے کے لیئے باھر نکلی ھوئی ہے کہ کوئی باھر تو نہیں نکلا
😏🙄

AtiF_Shahzad
 

آپ کا دل بہت قیمتی ھے ❤
کوشش کریں اسے
میرے حوالے کر دیں 😂😂😂🙈

AtiF_Shahzad
 

ﺟﺲ ﮐﮯ ﮨﻮﻧﭧ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﮨﻮﮔﺎ ﺗﻞ
ﺍﺳﯽ ﮐﻮ ﺩﻭﮞ ﮔﺎ ﺍﭘﻨﺎ ﺩﻝ 🙈♥

AtiF_Shahzad
 

محترم وزیراعظم صاحب !
آگے بڑھیں اور کرونا😷😷 وائرس کا وہی حال کر دیں جو آپ نے پورے ملک اور عوام کا کیا ھے😂😂

AtiF_Shahzad
 

جب کبھی نسوار استعمال کرنے والا شخص بات کرنے سے پہلے منہ سے نسوار پھینکے تو سمجھ جاو کہ بات قیمتی ہے😂😂😂

AtiF_Shahzad
 

👉Na Sar py👑 taaj hai our na 😀
Ye Saar Taaj Ka Mohtaaj hai 😙😉💪
.

AtiF_Shahzad
 

Corona😫😟😦😦

AtiF_Shahzad
 

کچھ کنجوس لڑکیاں👩 صرف نیچے والے ہونٹ💋 پر لپ سٹک💄 لگاتی ہیں اور دو تین دفعہ پپ پپ کر کے اوپر والے پر بھی ٹرانسفر کر لیتی ہیں😝😂

AtiF_Shahzad
 

پٹھان ایئر ہوسٹس سے😉
تمہارا شکل ہمارا بیوی سے ملتا ہے😃
ایئر ہوسٹس:: بکواس بند کرو😕
پٹھان:: ماشاءاللہ زبان بھی ملتا ہے😂😂😜

AtiF_Shahzad
 

ہائے یہ خوبصورت لڑکیاں 😂🙈
ایک دن موٹی موٹی آنٹیاں بن جائیں گی...😂😝😜✌🙈

AtiF_Shahzad
 

ﻟﮍﮐﯽ -: ﺑﺎﺑﺎ ﺟﯽ ﺩﻋﺎ ﮐﺮﮮ ﻣﯿﺮﯼ ﺷﺎﺩﯼ ﮐﺴﯽ ﺳﻤﺠﮭﺪﺍﺭ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺳﮯ ﻫﻮ ﺟﺎﺋﮯ 😊
ﺑﺎﺑﺎ ﺟﯽ !!! ﮔﮭﺮ ﭼﻠﯽ ﺟﺎ ﺑﭽﮧ ﺳﻤﺠﮭﺪﺍﺭ ﺁﺩﻣﯽ ﺷﺎﺩﯼ ﻧﮩﯿﮟﮐﺮﺗﺎ...😝😜😜😛🤓

AtiF_Shahzad
 

سارے ثبوت اور گھواہوں کو مدنظر رکھتے ہوئے عدالت اس نتیجے پر پہنچی ھے 😑
کہ اس گروپ میں مجھ سے زیادہ معصوم کوئی نہیں تالیاں۔۔۔۔۔😂😁😁😁
9⃣

AtiF_Shahzad
 

ﺑﮩﺖ ﺩﻝ ﺩﮐﮭﺘﺎ ﮨﮯ😒😒😭😭
ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﺍﻧﮑﮯ ﻟﻮﻭﺭﺯ ﮐﮯ ﻣﯿﺴﺞ ﺁﺗﮯ ﮨﯿﮟ😘
ﺍﻭﺭ ﻣﺠﮭﮯ ﺑﯿﻨﻈﯿﺮ ﻭﺍﻟﮯ نہیں ﭼﮭﻮﮌﺗﮯ😂😂😞😞😞

AtiF_Shahzad
 

استاد ہر روز شاگرد سے کہتا تھا
تمہاری عمرمیں #قائداعظم___نے____میٹرک کر لیاتھا...
شاگرد ایک دن تنگ آکر بولا
سرآپ کی عمر میں #بھٹو___پھانسی___چڑھ گیاتھا 😄😜😝😬😬🙏🙏🙏🙏🙏🙏

AtiF_Shahzad
 

باباجی فرماتے ہین.....
ہرگروپ میں ایک شھزادہ اور ایک شھزادی ھوتی ھے⁦❤⁩⁦❤⁩😍
شھزادہ تو میں ھوں 😜😘لیکن شھزادی نظر نہیں آ رہی 😏😜😜😋