Damadam.pk
AtiF_Shahzad's posts | Damadam

AtiF_Shahzad's posts:

AtiF_Shahzad
 

ہنسی مذاق اپنی جگہ 😒😒
بتاؤ میں کیسا لگتا ہو آپ لوگو کو 😑😍😂😜🔥🔥

AtiF_Shahzad
 

میں تجھے میک اپ کے بغیر دیکھنا چاہتا ہوں
میری ہمت دیکھ میں کیا چاہتا ہوں 😝😋
👉😂😂

AtiF_Shahzad
 

گھر سے باہر نکلنے پر گولی مارنے کا اعلان بھی ہو جائے تب بھی پاکستانی باہر دیکھنے جائیں گے کہ گولی مار رہے ہیں یا نہیں؟😂😁
🙏

AtiF_Shahzad
 

#کاش کوئی #کہہ دے😂
تجھ کو ہی #دولہا بناوں گی
ورنہ #کنواری مر #جاؤنگی😂😂😂🤣🤣

AtiF_Shahzad
 

حکومت سے درخواست ہے
کہ سکول کے بچوں کی چھٹیاں کینسل کردیں
ہر گھنٹے بعد20روپے مانگتے ہیں
😷😷😷

AtiF_Shahzad
 

خان صاحب
یہ کیسا لاک ڈاؤن ہے
پھپھو کیسے آ گئی گھر وہ بھی بچوں سمیت 🙄😂

AtiF_Shahzad
 

بیوی:انڈا بنا دوں آپکو😆😂
😋😋
شوہر:نہیں میں انسان ہی ٹھیک ہوں😁😁
وڈی ای جادوگرنی😱

AtiF_Shahzad
 

بادام رکھے تھے یاداشت بڑھانے کے لئے🙈😋
اب یاد نہیں آرہا کہا رکھے تھے😂😜

AtiF_Shahzad
 

ڈاکٹر آپ کے تین دانت کیسے ٹو ٹ گئے ۔۔۔
مریض:جی وہ بیوی نے کڑک روٹی بنائی۔۔
ڈاکٹر:تو کھانے سے انکار کر دیتے۔۔
مریض:جی وہ ہی تو کیا تھا۔۔🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣

AtiF_Shahzad
 

بابا جی فرماتے ہیں##تبدیلی کہاں #آئی ہے 😂
۔۔۔
#لڑکیاں ابھی بھی #لوڈ #مانگتی ہیں😂😜

AtiF_Shahzad
 

استاد !
انسانی جسم کے طاقتور ترین اعضاء کے نام بتاؤ۔
شاگرد !۔۔۔عورت کی زبان
اور ۔مرد کے کان👩👦👦👂👂 😄😜

AtiF_Shahzad
 

کبھی کبھی ناں مجھے ان لوگوں کی بہت فکر ہونے لگتی ہے😞
جنہوں نے کوئی کام میرے مشورے پر کیا ہو😂😂✌🏻

AtiF_Shahzad
 

شوہر ; مجھے نیند نہیں آ رہی
😞😞
بیوی: اٹھ کر🍴🥄🍼 برتن اور کپڑے دھو لو
شوہر; پگلی میں نیند میں باتیں کر رہا ہوں 😂😄😄😂

AtiF_Shahzad
 

جب سے کورونا کی وجہ سے بچوں کو اسکولوں سے چھٹیاں ہوئی ہیں گھروں میں نارے لگا رہے ہیں 🙋🏼♂کورونا وائرث زندہ بعد 😁😅

AtiF_Shahzad
 

بیوی: صبح سامنے والے حاجی صاحب آفس جانے سے پہلے اپنی بیوی کو پیار کرتے ہیں...
کیا آپ کا دل نہیں کرتا...🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔؟
شوہر کرتا تو ہے لکین اس کے شوہر سے ڈرتا ہوں....😝😝😝😝😝😝🤣😂😂😂

AtiF_Shahzad
 

: باباجی کہتےہیں
پتراگرکسی کا اخلاق دیکھناہو تو
اُس کا موبائل چارجنگ سے ہٹا کر اپنا لگا لو🤭🤭🤣🤣🤣🤣😆😂😂😂😂

AtiF_Shahzad
 

بیوی سے گلدان ٹوٹ گیا 💐
کافی بحث کے بعد
یہ فیصلہ ہوا کہ شوہر نے گلدان کو
غلط جگہ پر رکھا تھا😂😂

AtiF_Shahzad
 

بچے بھی کیا کہہ جاتے ہیں. ایک گاؤں میں کسی بزرگ کا انتقال ہوا تو اسکی وجہ سے اسکول میں بچوں کی چھٹی هو گئ، دوسرے دن اسکول سے آتے وقت بچوں نے دو بزرگوں کو دیکھا تو ایک بچہ بولا: دیکھو دو اور چھٹیاں گھوم رہی ہے...!!! 😜 😜😜😍😂🤣🤓.

AtiF_Shahzad
 

ٹیچر:- اس محاورے کے معنی بتاؤ،سانپ کی دم پر پیر رکھنا
پپو:- بیوی کو میکے جانے سے روکنا۔۔
ٹیچر:- آج سے پپو کلاس کا مانیٹر ہے😂😂۔z

AtiF_Shahzad
 

شوہر اور بیوی کی لڑائی 😂
شوہر: کُتی😡
بیوی: کُتا 😏
بچہ مسکرا کر:
تو پھر میں ٹومی
☺🤭🤭🤣😁😂