آج سپنے میں دلہن بھی مل گئ تھی🥰😉
بس مولوی نہیں مل رہا تھا😞😢😝✌🏻
Molvi
وہ قوم جو اقبال کی شاعری سے کبھی نہ جاگی😂😂😂
4 فٹ کی جانو انہیں ساری رات سونے نہیں دیتی😂😂😂
تم چلو تو سہی دو قدم ہاتھ میرا تھام کہ😍😍
😍😍😍
مختصر سفر میں تمہارا جینا نہ حرام کر دوں تو کہنا 😹❤🤪😂
محبت تو لڑکے کرتے ہیں🚶
💕
لڑکیاں تو لوڈ کے چکر میں ہوتی ہیں 😜💃
پاکستان میں گمشدہ چیز ڈھونڈنے کا طریقہ
'' اٹھ تیرے تھلے ہی ہونی اے
😂😂😂😂
کل میں نے لڑکی کی ڈی پی پر کمنٹ کیا
چودھویں کا چاند ہو یا آفتاب ہو
انبکس میں میسج آیا
بهائی آفتاب ہی ہوں پر تم نے پہچانا کیسے😂😜
BAZ A جاو
پکڑ کر نبض میری طبیب نے کہا ۔۔۔
شریف آدمی ۔۔ تجھے گروپ کی لڑکیوں کی نظر لگی ہے ۔۔
🙈🙈😱😱🤓🤓🤣
😜
. 😂😂☝😜
ٹیچر : مجھ سےمیتھ کا سوال پوچھو!
اگر حل نہ کیا تو 50 روپے انعام.........
#پٹھان : پانی میں 5 بطخ جا رہی تھیں .. درمیان والی بولی میرے پیچھے 3 بطخ ہیں اور آگے 4 ۔۔
حالانکہ کہ وہ کل ملا کے پانچ ہیں۔ حل کرو #سر۔۔!!!!
#ٹیچر
4 آگے..........3 پیچھے....؟؟؟؟🤔
لیکن ٹوٹل پانچ ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ٹیچر بہت سوچنے کے بعد بولا ۔
یہ لو 50 روپے لیکن تم حل کرو.......💸
پٹھان 50 روپے جیب میں ڈال کر بولا؛:؛😏
سر درمیان والی بطخ جھوٹ بول رہی تھی 🙄😏☝
امی تولیہ دھو رہی تھیں
میں نے پوچھا امی تولیا دھو رہی ہیں؟؟
امی مجھے گھور کر بولیں نہیں تولیے کو پانی دے رہی ہوں، شاید بڑا ہوکر کمبل بن جائے 😂🙈
#بچون_کی_پولیس_والون_کو_فرمائیش🤔
ایک بار ہمین پولیس موبائیل پر🤭
سارے شھر کا چکر لگوائو😜
پھر ہم گھر بیٹھین گے🤣
ﺗﺼﻮﯾﺮﻭﮞ ﻭﺍﻟﯽ ﭘﻮﺳﭩﺲ ﻧﮧ ﮐﯿﺎ ﮐﺮﮮ..😒😒
ﻓﺮﯼ ﻓﯿﺲ ﺑﮏ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﻮ ﺩﮐﮫ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ.🙊🙈
بابا جی کہتے ہیں کہ۔۔۔۔
کچھ #لڑکیاں پیپر دینے اتنی بن #سنور کر آتی ہیں🙈
کہ #سمجھ نہیں آتا خود #پاس ہونے آئی ہیں😐
یا😁
#دوسروں کو #فیل کروانے 😂
گھر میں بیٹھے رہیں پلیز !
ایسا نہ ہو کہ سوجی لینے جائیں اور"سوجی ہوئی"لے کر واپس لائیں🤣🤣
Don't be sad if your single
At least someone else Isn't controlling your life.😒🤣
13,35,57,79,911,? which digit wi be next?
ھمارے گروپ کی لڑکیاں جتنی خوبصورت ڈی پی لگاتی ھیں کاش اتنی خوبصورت بھی ھوتیں 🤣🤣🤣
ہے کوٸی ایسی لڑکی😍
جو اپنا نمبر میرے منہ پر مارے اور کہے دفع ہو رات کو کال کرنا🙈😂
آپ کی بیٹری کے مطابق میری دولہن کتنی بدتمیز ہوگی ؟😳😔😐
ﺳﻨﻮ..! ﺟﺐ ﻣﻮﻟﻮﯼ ﭘﻮﭼﮭﮯ ﮔﺎ "ﻗﺒﻮﻝ ﮨﮯ"😜
ﺗﺐ "hmm" ﻭﺍﻟﯽ ﺑﻐﯿﺮﺗﯽ ﻧﺎ ﮐﺮﻧﺎ🙄😂
#🙊🙈🙉
کوئی لڑکی فری ہے _____تو میرا کاٹن کا سوٹ استری کر دے دعائیں دونگا 😅😅
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain