باپ :دیکھو یہ آج تمہاری ٹیچر کی طرف سے مجھے لیٹر آیا ہے۔۔🙉🙈
بچہ:آپ فکر نہ کریں میں امی کو نہیں بتا تا۔۔😝😂😝
بیوی: میں سوچتی ہوں کہ اگر میں مر گئی تو اپکا کیا ہوگا...
شوہر: لیکن میں تو سوچتا ہوں کہ اگر تو نہ مری تو میرا کیا ہوگا...😃😃😃😃😃😃😃😃
صرف نگاہیں ہی نہیں....
اس لڑکی نے نمبر بھی بدل لیا ہے😜😂😂😂

بہت سن لیا "عید مبارک" اب "شادی مبارک" سننا چاہتاہوں"
اپنے وہ نہیں ہوتے جو رونے پہ آتے ہیں۔
اپنے وہ ہوتے ہیں جو رونے نہیں دیتے۔
ہم کو چائے کہاں پسند تھی♥
مگر ہائے وہ تیرے ہاتھ کے ذائقے😊

ہماری قوم اس قدر سادہ ھے کہ
اگر آپ سڑک پر ایک بار زور سے بولیں اووووۓۓۓ کھوتے 🦄
تو کم از کم دس بندے مڑ کر دیکھیں گے کہ ہمیں تو نہیں بلایا😜😜😃😃😃😂😂😂
چابی سے 👂کان صاف کرنے میں احتیاط کریں
کہ کہیں آپ سٹارٹ ہی نہ ہو جائیں 😎😁✌🏻😂😝
ایک گلاس پانی پلانے کی دس نیکیاں ہیں
تو سوچو🙄🙄🤔
بوتل اور بریانی کھلانے کا کتنا ثواب 🙄🤣ھوگا
بتاؤ میں کب آؤں, 🤣😒🤣
چلو فیسبک پہ شادى کرتے ہیں😂😂
میں دلہا 🙈🙈😜😜
سب اپنا اپنا رول بتاو 😝😂
چلو سب اپنا اپنا فون نمبر بتاؤ
دیکھتے ہیں کس کا زیادہ Cute ہے..☺😂😅
ضرورت براے فی میل ٹیچر
جو مجھے ساری زندگی پڑھائے😂😂
رہائش کھانا فری
💞
کبھی کسی عورت کو سبزی خریدتے ہوئے غور سے دیکھنا... وہ اٹھائے گی کریلا اور دام پوچھے گی بھنڈی کا اور خریدے گی گوبھی. 😂😂
اقبال لکتھے ہیں..... 😂😁😂😂
اگر بیوی خوبصورت اوربااخلاق ہو تو یقین رکھو..
تمیں جنت ضرور ملے گی"😘😍
لیکن..............😘😍😍
😘
اگر بیوی کی سہیلی زیادہ خوبصورت ہو تو دنیا ہی جنت ھے"😎😎😊
یہ اقبال سموسے والے نے کہا ھے..........😂😂
اگلے دو ہفتوں میں نائی کی دکانیں نا کھلیں تو
گلیوں میں ہر طرف
ملنگ ہی ملنگ نظر آئیں گے
🤣😁 😂
لوگ کہتے ہیں🙄
کہ محبت کے راستے میں بہت درد ملتے ہیں😏
سوچ رہا ہو کہ اس رستے میں میڈیکل سٹور کھول لوں🤓
🤣😜😄
نکاح کے بعد کیا ہوتا ہے ؟
جواب دو سب
بغیر کمنٹ مت جائیے 🙈🙈😂
آج کل کےبچےجو فرمائش کرتےہیں فوراً پوری ہوجاتی ہیں
ایک ہمارا بچپن تھا 5روپےکیلئےایک گھنٹے تک زمین پر ناگن ڈانس کرناپڑتا تھا😀😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain