خاموشی میں ہی راحت ہوتی ہے
لفظوں کا سفر انسان کو تھکا دیتا ہے
عمر بیت جاتی ہے دل کے رشتے بنانے میں♥️
ذرا سی رنجش پہ لوگ چھوڑ دیتے ہیں دامن✨
مچلتے رہتے ہیں ذہنوں میں وسوسوں کی طرح پسندیدہ شخص بھی وبال جان ہوا کرتے ہیں 🍁
لوگوں کا کیا!
لوگ ھماری ذندگی کا ایک صفحہ پڑھ کر
پوری کتاب خود لکھ دیتے ھیں..
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain