It's My Birthday💁🏻🎂
Remember me in your prayers ❤
دن گزر جائیں گے اور تم ان چیزوں کو ترک کردو گے جن کی تمھیں عادت ہے، پسندیدہ انسان کو چھوڑ دو گے، اپنے خوابوں سے دستبردار ہوجاؤ گے اور بالآخر یہ تمھاراحقیقت قبول کرنے کی طرف پہلا قدم ہوگا💔😊
530066
" اور پھر خُوبصورت ہونے سے کُچھ نہیں ہوتا ، بات تو ساری نصیبوں کی ہوتی ہے! ۔ " 💔🙂
happy independence day 14 August #PAKISTAN_ZINDABAD
Never trust your fears, they don’t know your strength 🖤
جسم کا اک حصہ ہمیشہ غدار نکلتا ہے بڑی جلدی بِک جاتا ہے نہ کوڑیوں کے بدلے نہ اشرفیوں کے بھاؤ بس اک لفظ" مُحبت"سُن کر قدموں میں جا گِرتا ہے ! 🥀🖤
"پھر ساری عمر ہم مخلصی کے لیے زلیل ہوتے رہتے ہیں " 🙂🥀
میرے نبی حضرت محمد ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا.
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain