پلٹ کر بھی نہیں دیکھیں گے , اس کی بے رخی ,, صنم
بھلا دیں گے اسے ایسے , کہ وہ بھی یاد رکھے گا...*'
اس نے کہا آنکھیں بند کر کے دیکھو کیا نظر آتا ہے 🙊😌
میں نے کہا تم 😍🙈
حالانکہ کچھ نظر نہیں آ رہا تھا لیکن فلموں میں ایسا ہی بولتے ہیں 😂😂
🤣🤣😂
وہ کہتے ہیں لکھو مگر کچھ #ادب سے
بہت #بے_ادب ہوں...لکھ دیا ادب سے💯✔️
😂😂😂
بڑی پُر خلوص تھی محبت اسکی
اگر بے وفا نہ ھوتا تو کمال کا شخص تھا
__Han Tum he, TuMhy He boL Rha hOn__
25__07__2021
تم اپنے چاند تارے کہکشاں چاہے جسے دینا
مری آنکھوں پہ اپنی دید کی اک شام لکھ دینا
پھر یوں ہوا ۔۔
اسے مجھ سے الجھن ہونے لگی
اور میں نے خاموشی سے خود کو الگ کر لیا۔
Masoom lOg 🙂
اور میں نے یہ سیکھا ہے کہ لوگ نہیں رکتے
اگر وہ ایک ہزار دفعہ بھی کہیں کہ وہ رکیں گے، تب بھی نہیں 💯❤🔥 "
"ناممکن ہے جو اللہ نے تیرے لیئے لکھا ہے وہ کسی اور کے پاس چلا جائے-" ❤
Haqiqt Beshak
__ZaiNu__ (15-07-2021)
اور جو فیصلہ میرا رب کرتا ہے یقین جانو عرش سے فرش تک وہی بہترین ہوتا ہے ! 💯❤
Haqiqt Beshak
__ZaiN__
بدتمیزی خطرناک نہیں ہوتی
میٹھی چھریاں خطرناک ہوتی ہیں
Haqiqt_
ہم نے چپ چاپ کھو دیا ہے تمہیں,
یہ بچھڑنے کی انتہا ہے جناب💔😊
__ZainU__🔥