دعوے دوستی کے مجھے نہیں آتے یار
ایک جان ھے جب دل چاہے مانگ لینا
__24__07__2021__ _masoom-LoG_
مانا کہ مجھے "سلیقہ" نہیں عشق کا.....!
لیکن تو نے بھی تو "دل" کے اشارے نہی سمجھے. 😍❤️😍 .. OYEE Masoom lOg 😏
اُسے میری آواز سے ناراضگی کا پتا چلتا تھا
اسے میرا اب چیخ چیخ کے رونا کیوں نہیں سنائی دیتا ؟💔🔥
میں نے آزاد کر دیا ہر وہ رشتہ ہر وہ انسان جو بیزار ھے مُجھ سے
مُجھے نہ اب کسی کی خواہش ھے
نہ ہی کسی کی خواہش کا احترام کرنا ھے
نہ ہی جانے والے کو روکنا ھے
نہ ہی آنے والے کا استقبال کرنا ھے
آنے والا اپنی حالت کا خود ذمہ دار
اور جانے والا خود اپنے فیصلے کا اختیار رکھتا ھے۔
اگر آپ کو علم ہو جائے کہ لوگ کتنی جلدی آپکی موت کے بعد آپکو بھولتے ہیں، تو آپ لوگوں کو متاثر کرنے میں زندگی ضائع کرنا چھوڑ دیں
https://vm.tiktok.com/ZSJxt1wx2/
Kbii ye Word's ..asi Dard bhari voice many B Suni Thi But pHr many Nhi choRa Wo loG he Chor gy jo Kalyja phar k roya krty thy mEry liye 💔
❣️اللہ انسان کو آزماتا ضرور ہے مگر🙂
آزمائش میں تنہا نہیں چھوڑتا🥀❤❤️
اس بخت میں اب لاکھ زمانہ تُجھے چاہے
ہم نے تو تُجھے چاہا، تُو جب کچھ بھی نہیں تھا
_Zain_BaLoCh_
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain