Damadam.pk
Atif__Khan.'s posts | Damadam

Atif__Khan.'s posts:

Atif__Khan.
 

کسی کے آنسو محسوس نہ کرنے والے بھی اپنے آپ کو انسانیت کے داٸرے سے باہر ہی سمجھیں۔ اور کسی کے ساتھ برا کرنے والے بھی اپنے گریبان میں بھول کر بھی مت جھانکیں کبھی کیونکہ وہ اپنے ضمیر کا تھپڑ برداشت نہیں کر پاٸیں گے۔🖤🥀

Atif__Khan.
 

کبھی غمــوں کا سببــــ تھا میاں
اکیلا پن پر ابــــ ھجـــوم میں رہ کر اداس رہتــے ھیں
خـــدا ہی جانـے ھمیں کون سی اذیّتــــ ھــے
سبھی کو "خوش رھو" کہہ کر، اُداس رہتے ھیں🖤🥀💔
November_

Atif__Khan.
 

عشق کے حادثات اکثر
جوانی کا صدقہ مانگتے ہیں

خدو خال بگاڑ گئیں کچھ لا حاصل محبتیں
اب ہم پہلی تصویروں جیسے نہیں  رہے
_ZaiN_ALi___
A  : خدو خال بگاڑ گئیں کچھ لا حاصل محبتیں اب ہم پہلی تصویروں جیسے نہیں رہے - 
Atif__Khan.
 

TumHry BaD to MerY post's py b kamoshi rehti hai _Chozii_

اوڑھ کے رکھا ہے عشق آ پکا💕✨
فرمائیے، کیسے لگتے ہیں ہم ؟❣️🌹
A  : اوڑھ کے رکھا ہے عشق آ پکا💕✨ فرمائیے، کیسے لگتے ہیں ہم ؟❣️🌹 - 
من پسند شخص سے اپنا نام سُننا
دل کی تسکین میں شمار ہوتا ہے 
🥀🖤 _SOMeONE__
A  : من پسند شخص سے اپنا نام سُننا دل کی تسکین میں شمار ہوتا ہے 🥀🖤 _SOMeONE__ - 
Ye laRKii  mUjy BeWaJA ZAHiR  laGti Hai 🤮🤧🤮
A  : Ye laRKii mUjy BeWaJA ZAHiR laGti Hai 🤮🤧🤮 - 
یہاں کسی کو بھی کچھ حسب آرزو نہ ملا
کسی کو ہم نہ ملے اور ہم کو توں نہ ملا 🖤
A  : یہاں کسی کو بھی کچھ حسب آرزو نہ ملا کسی کو ہم نہ ملے اور ہم کو توں نہ ملا 🖤 - 
Atif__Khan.
 

ماضی کو بھول جانا چاہیے کیونکہ
بھولیں گے نہیں تو آپ کبھی آگے نہیں بڑھیں گے۔
_ZaiN__BaloCH__🔥

Atif__Khan.
 

ہیں سخت جان لیوا یہ نومبر کی شامیں
بس اوڑھنے کو غم ہیں اور پینے کو چائے
__NoVeMBaR__ 🔥
_14_11__2021_

Atif__Khan.
 
Atif__Khan.
 

https://youtu.be/HCLm1Lc_erk
aaHNn wah 😜🔥

Atif__Khan.
 

https://youtu.be/uDYLJSuxJPE
Mohbt cHoR Di ManY 🔥

Atif__Khan.
 
انداز  ضدی ،  تلخ مزاج ہیں ہم المختصر 💯🌹
جو آپ کی  کتاب میں نہیں  وہ باب ہیں ہم
A  : انداز ضدی ، تلخ مزاج ہیں ہم المختصر 💯🌹 جو آپ کی کتاب میں نہیں وہ باب ہیں - 
مجھ سے اس بار ملو گے تو سمجھ جاؤ گے
کیسا ہوتا ہے کسی شخص کا پتھر ہون
__🆉🅰🅸🅽__🅰🅻🅸_
A  : مجھ سے اس بار ملو گے تو سمجھ جاؤ گے کیسا ہوتا ہے کسی شخص کا پتھر ہون - 
Hal aba re
A  : Hal aba re - 
کسی کے ہونٹوں پہ تشنگی ہے ہماری خاطر 
کسی کی بانہیں ہمارے پیچھے پڑی ہوئی ہیں
_ZaiN__
A  : کسی کے ہونٹوں پہ تشنگی ہے ہماری خاطر کسی کی بانہیں ہمارے پیچھے پڑی ہوئی ہیں - 
یوں قریب آ کہ کوئی فاصلہ باقی نہ رہے
یوں مجھےمیں سماء کہ صدیوں کی تھکن مرجائے
_ZaiNU__
A  : یوں قریب آ کہ کوئی فاصلہ باقی نہ رہے یوں مجھےمیں سماء کہ صدیوں کی تھکن -