کچھ وصال آخر تک معتبر نہیں ہوتے ساتھ چلنے والے بھی ھمسفر نہیں ہوتے تو ہماری قُربت سے کتنا ھی گریزاں ہو ہم تیرے ٹھکانے سے بے خبر نہیں ہوتے کچھ کہے بنا اکثر بولتی ہیں آنکھیں بھی گفتگو کے سب لمحے حرف گر نہیں ہوتے کتنا خوف ہوتا ھے شام کے اندھیرے میں پوچھ ان پرندوں سے جن کے گھر نہیں ہوتے __ZaiN_Ali__