°دعاؤں میں رکھنا یاد🤲
°شبِ برات مبارک ہو آپ کو❤
اللّه پاک ہم سب کو بخش دے ہمارے والدین کی بھی بخشش فرما دے اللہ ہم پر اپنا خاص کرم کر دے اپنے در سے تمام مشکلات اور پریشانیاں دور فرما اور لوگوں کے شر اور فساد سے بچا اور وہ سب عطاء کر جسے شدت سے تجھ سے مانگا بیشک تو عطاء کرنے پر قدرت رکھتا ہے ہر شے پر قادر رب ہماری ٹوٹی پھوٹی دعایں قبول فرما امین ...✨️🌸