Taaaaaaaaa 😎😎
Kesy dhoom machaty thy hum home py 😭😭😭
Mere friends sare hi gom hai 🤔🤔🤔
Missing purna damadam😒😒
“Behind every delay, there's a khayr(goodness)”.
چاہے کوئی انسان کتنا ہی خوبصورت اور امیر کیوں نہ ہو مخلص نہیں ہے تو محض کچرہ ہے...
❤️🐾
کہتے ہیں اگر کسی کے پاس خالی برتن ھو اور وہ آپ کے پاس آئے تو اس کا مطلب یہ ہرگز نہیں ھوتا کہ وہ آپ کے پاس مانگنے کی نیت سے آیا ھے کیونکہ ھو سکتا ھے وہ اپنا سب کچھ کسی پر لوٹا کر آرہا ھو اور اس کے پاس اب بس خالی برتن رہ گیا ھو اس لئے کسی بھی انسان کے بارے میں کچھ غلط سوچنے سے پہلے اس کے حالات ضرور جان لیا کریں
❤️🐾
"مخلص رہو لیکن ثابت کرنے کی کوشش مت کرو"💯✨🤷
All girls has the habit of overthinking. They easily get tensed. They want every detail of each situation and can find out it's fault. This is true for each and every girl. It's their habit. It's natural for them. Everything is possible for a woman if she truly wills it. Allah has made them that way. They can tolerate extreme pain and suffering and yet won't complain. They can easily adjust to any hard situation. You can't find anyone like them in the whole universe. They are such unique creation of Allah.❤
Trust Allah.
Perhaps you dislike something which is good for you and like something which is bad for you. Allah knows and you do not know...
Quran-216
میں نے غلطی کی، اس نے پردہ ڈالا
میں نے سجدہ کیا اس نے تھام لیا 💟
کس کس کو دیتے اپنے خلوص کی وضاحت خدا کے سہارے چھوڑ دیا سب✨🙂
_"کبھی کسی کو مکمل جہاں نہیں ملتا"_👉🏻🙂💔
کتنے خوش نصیب ہوتے ہیں ناں بیٹے
تا عمر ماں باپ کے سائے میں گزار دیتے ہیں💫
اور بیٹیاں😢
بیٹیاں تو مرتے دم تک یہ نہیں جان پاتیں
کہ کونسا گھر اپنا ہے، کونسا پرایا.. 😔💔
_🖤💯🔥
_ہم ہمیشہ یہ سوچتے ہیں کہ دوسروں کی زندگی ہماری زندگی سے بہتر ہے، لیکن کبھی یہ نہیں سوچتے کہ ہم بھی اوروں کیلئے دوسرے ہیں 🖤🔥🥀
"تَوقع" ہر دل کی تکلیف کی جَڑ ہے..🤍
ولیم شیکسپیئر
_بیکار ہے وہ ہر تعلق جس میں احساس نہ ہو 🙂🥀__"
_"زندگی بہت تلخ ہے
اور لوگ اس میں اپنے اپنے حصے کا زہر ملانا ثواب سمجھتے ہیں"__ 🔥💯🥀
SaNaM khaN
میں نے لوگوں کے بلند قہقہوں میں انکے ٹوٹتے حوصلوں کو محسوس کیا ہےجھریوں میں پوشیدہ داستانوں کو جانا ہے میں نے لوگوں کو اداس آنکھوں سے مسکراتے دیکھا ہے تب احساس ہوا ہم سب حادثوں کا شکار ہیں سب پر اپنی اپنی ایک قیامت ہوتی ہے جسے کوئی نہیں جانتا۔💔💔
ہَم کو دل سے مانگا نہیِں گَیا..!
کیسے مُمکِن تھَا ، ہَم نَہِیں مِلتے😊
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain