Damadam.pk
Atiyakhan's posts | Damadam

Atiyakhan's posts:

Atiyakhan
 

Strong people break too, we just do it quietly.

Atiyakhan
 

ضروری نہیں کہ زندگی میں وہی کچھ ملے جو ہم چاہتے ہیں. "چاہ" سے بڑھ کر بھی ایک اور شے ہوتی ہے، "مقدر"
جو بدلتا نہیں، بدل دیتا ہے..!! ❤

Atiyakhan
 

- Kuch loG Panadol ko tw yums smjh k khaty hain ✨😑💯

Atiyakhan
 

From childish to mature,
From bright to dark,
From shouting to peace,
We all grew up 🖤🦋

Atiyakhan
 

🇺🇸 : Have a safe journey
🇵🇰 : -اُلٹیاں واسطے شاپر رکھ لی

Atiyakhan
 

In This Generation Almost All Promises Are Made In China...

Atiyakhan
 

🦋🖤
میں حیا سلیمان نہیں تھی جسے جہان سکندر مل جاتا ہے۔۔۔💜نا میں امامہ ہاشم جسے کوئی سالار سکندر دعا میں مانگتا ہے۔۔۔ میں وہ ملیحہ ہوں جو اپنے بعد کی کہانیاں ادھوری چھوڑ جاتی ہے ۔۔ 🖤
میں عائشے گل ہوں جو خاموشی سے اپنا راستہ الگ کر لیتی ہے ۔۔۔🥀
میں فرشتے ابرہیم ہوں جس کی ساری اچھائی کو لوگ اک غلطی پے بھول جاتے ہیں۔۔۔💔
میں ویرا ہوں جو چپ چاپ امرحہ کو اسکا عالیان سونپ دیتی ہے ۔۔۔😌
ہاں میں اپنی کہانی کا اک ادھورا کردار ہوں🖤🥀

Atiyakhan
 

فقط خیالوں تک بہت خوبصورت ہے زندگی
🥀

Atiyakhan
 

اللہ پاک صبر کا ایک خوبصورت صلہ دیتا ہے، ہمارا صبر کبھی رائیگاں نہیں جاتا، تمہاری زندگی میں تاخیر ایک عظیم حکمت کی وجہ سے ہوتی ہے جسے صرف اللہ تعالی ہی جانتے ہیں بس تم صبر کرتے کرتے کبھی تھک نہیں جانا تم حوصلہ رکھنا کبھی مایوس نہیں ہونا، جب تمہیں صبر کا صلہ دیا جائے گا تب تم اس کی مصلحتوں کو سمجھوگے بس اپنے معاملات اللہ تعالی کے سپرد کر دو اور اس کی ذات پر بھروسہ رکھو، صبر کے پیچھے ہمیشہ خوبصورت چیزیں چھپی ہوتی ہیں بس تم اللہ کی خاطر اس کی محبت کے لیے صبر رکھنا کبھی حوصلہ مت ہارنا۔ 🌸♥️

Atiyakhan
 

اگر آپ سیدھے راستے سے آگئے تو ٹھیک ہے ورنہ وہ آپ کو غم کے راستے سے لائیں گے ۔اس سے پہلے کہ غم کا راستہ آپ کو دیا جائے آپ خوشی سے ہی آ جائیں ورنہ آپ کو پتہ ہے کہ جب تکلیف ہو تو نہ ماننے والوں کے دل سے بھی نکلتا ہے ۔ " یا اللہ " 🖤
واصف علی واصف

Atiyakhan
 

اگر کسی کے سات بیٹے ہوئے، 6 جنت میں گئے اور ساتواں دوزخ میں گیا تو ماں کو جنت میں تلاش نہ کرنا
"وہ ساتویں کے ساتھ دوزخ میں ملے گی"
بانو قدسیہ♥️

Atiyakhan
 

جب لوگ انسان نہیں بن پاتے,تو پارسا بن جاتے ہیں...🙂🥀

Atiyakhan
 

جب زمین تمہیں تنگ لگنے لگے تو!
آسمان کی جانب دیکھنا نَم آنکھوں سے مسکرانا اور کہنا,
اچھا تُو ایسے راضی, میں بھی ایسے راضی✨

Atiyakhan
 

میں ان دنوں میں
بہت ہی محتاط جی رہی ہوں
کہ تازہ زخموں کی دستکاری
نہیں ہے ممکن ۔۔!!
وہ ایک مرہم مزاج لڑکی
کہ جس لہجے سے پھول جھڑتے تو زخم سلتے
کہ جس کو چھونے سے ہم پگھلتے تو زخم سلتے
وہ ایک مرہم مزاج لڑکی ۔۔!!
مری حدوں سے نکل گئی ہے
بچھڑ گئی ہے ۔۔!🖤 🙂

Atiyakhan
 

اور پتا ہے اس رب کی خوبصورت صفت کیا ہے
کہ جب ہم غفلتوں کے ٹوکرے اٹھا کر اسکے در پر جاتے ہیں تو وہ رد نہیں کرتا...
پھٹکار نہیں دیتا۔۔ پچھلی توبہ یاد نہیں کرواتا۔۔
بھگا نہیں دیتا۔۔ وہ تو دل کو دیکھتا ہے۔ نیتوں کو پڑھتا ہے۔ ندامت کو دیکھتا ہے اور بندگی کو بھانب لیتا ہے..
دل میں سکون نازل کرتا ہے اور معاف کر دیتا ہے

Atiyakhan
 

زندگی کی سب سے بھیانک حقیقت یہی ہے کہ نا تو انسان کی تخلیق کے وقت اس سے پوچھا جاتا ہے اور نا ہی موت اسے بتا کر دی جاتی ہے ......!! 🥀😶

Atiyakhan
 

روپ دے کر وہ مجھے چڑیل کا۔۔🙄
اپنے بچوں کو کہانیاں سنایا کرے گا🔥👉

Atiyakhan
 

میں اپنےلئے اس اندھیرے میں اپنا جگنو آپ ہوں ... کیونکہ میں جانتی ہوں باہر کی روشنیاں فریب ہیں.بہتر ہے میں اپنے اندھیرے میں راج کرلوں _ اندھیرا میری ریاست ہے۔۔ اور میں اِس کی شہزادی...✨

Atiyakhan
 

Aj jeeto Pakistan me noomi ks ny dekha 😋😋

Atiyakhan
 

Jithy sari duniya chdii
Tery bin v sar jao 😏