Damadam.pk
Atruba_Rajpoot's posts | Damadam

Atruba_Rajpoot's posts:

Atruba_Rajpoot
 

ہمارا اپنا معیار ہے صاحب
تم حسین ہو تو بھاڑ میں جاٶ😏😏

Atruba_Rajpoot
 

میرا کشمیر
قدرت کا کرشمہ ہے یہ میرا کشمیر
آٶ دوزخ میں ڈوبی ہوٸی جنت دیکھو

Atruba_Rajpoot
 

یومِ کشمیر
سنا ہے
بہت سستا ہے
خون وہاں کا
اک بستی
کہ جسے لوگ
کشمیر کہتے ہیں۔۔۔😔😔

Atruba_Rajpoot
 

کشمیر ڈے۔۔۔۔۔
ہاتھوں میں پتھر لیے شہزادیاں کشمیر کی
ڈھونڈنے نکلی ہیں خود آزادیاں کشمیر کی

Atruba_Rajpoot
 

ہجرر کاٹا ہے تیرے شہر میں خاموشی سے
رنج اُٹھایا ہے مگر شہر سے ہجرت نہیں کی

Atruba_Rajpoot
 

بلا کی دھوپ سے آٸی ہوں میرا حال تو دیکھو
بس اب تم ایسا کرو,سایہ دیوار ہو جاٶ۔۔۔

A  : Best of Parween shakir - 
Atruba_Rajpoot
 

وہ خیال تھا دھنک نما
ہاکوٸی عکس تھا,میرے روبرو
مجھے ہر طرف سے تو لگا
یا کوٸی اور تھا,تیرے ہو بہو۔۔

Atruba_Rajpoot
 

Crona virus in china
جب کسی قوم میں اور بے حیاٸی جیسی
گناہ سرعام ہونے لگیں تو ان میں طاعون اور وہ بیماریاں عام ہو جاتی ہیں جو پہلے کبھی ظاہر نہیں ہوٸی
فرمانِ مصطفیٰ ﷺ

Atruba_Rajpoot
 

جب تم پر کوٸی ایسی مشکل آ جاۓ جو تمہارے بس سے باہر ہو تو ایسے میں صبر کرو اور اپنے رب کی طرف سے کشادگی کا انتظار کرو۔۔

Atruba_Rajpoot
 

صبر خاموشی اور لاتعلقی بہترین انتقام ہے۔۔

Atruba_Rajpoot
 

انسان ہمیشہ تکلیف میں ہی سیکھتا ہے
خوشی میں تو پچھلے سبق بھی بھول جاتے ہیں۔۔۔

Atruba_Rajpoot
 

مومن وہ نہیں جس کی محفل پاک ہو
بلکہ مومن وہ ہے جس کی تنہاٸی پاک ہو۔
خضرت علیؓ

Atruba_Rajpoot
 

سب عشق کے بیمار بیٹھے ہیں
ایک چھوڑ ہزار بیٹھے ہیں🙅🙅

Atruba_Rajpoot
 

The major value in life is not what u get
The major value in life is what u become...

Atruba_Rajpoot
 

Kya ap ne kbi parhy likhy jahil log dekhy hn kbi??

Atruba_Rajpoot
 

جو لوگ روزانہ پانی میں ایلفی ڈال کر نہاتے ہیں فراز
وہ لوگ کبھی ٹوٹ کر بکھرا نہیں کرتے😎😎😎

Atruba_Rajpoot
 

عشق میں عقل کا کیا کام۔۔۔😎😎😎

Atruba_Rajpoot
 

انسان کے اندر احساس کب اور کیوں ختم ہوتا ہے؟
Tell me someone

Atruba_Rajpoot
 

اک عرض کروں میں سن میرے خدا
میں تو کچھ بھی نہیں ہوں
کہیں تیرے سوا
دل سے ہوٸی ہے جو بھی خطا ہے
کر معاف مجھ کو یہی التجا ہے
پل پل ہر دم اک تو ہمدم
بس دل یہی پکارے
میری توبہ میری توبہ