جانتے ہو محبت کیا ہے؟؟😐😐
۔
۔
ہر اس بات کو برداشت کرنا کہ جس بات پہ محبوب کا منہ توڑنے کا دل کرے😜😜😜😃😃😃
الف اللہ چمبھے دی بوٹی
من میرے وچ مرشد لاٸی ہوووو۔۔
How to be a real star?
Gud evng

صبح بخیر
گھر میں سب اپنا پیار دکھاتے ہیں
پر کوٸی ایک بنا دکھاۓ بھی اتنا پیار کیے جاتا ہے۔۔۔
وہ ہیں پیارے ابو جان😍😍😘❤❤
انسان زندگی میں بہت سی خواہشات رکھتا ہے لیکن ہوتا وہی ہے جو اللہ چاہتا ہے
تو کیوں نا ہم اپنی خواہشات کو اللہ کی رضا کے تاہع کر دیں
پھر وہی ہوگا جو ہم چاہتے ہیں
شادی سے ڈر نہیں لگتا صاحب😒😒😒
۔
نافرمان شوہر سے ڈر لگتا ہے😜😜😉😃
جن کو ہم نہیں پسند ان کے لیے فری آفر
نا داٸیں جاٸیں
نا باٸیں جاٸیں
وہ سیدھا بھاڑ میں جاٸیں😜😜😜😃
پلیز سب میرے لیے دعا کرو۔ میں سوشل میڈیا مکمل تور پر لیو کرنے کا ارادہ کرنا چاہتی ہوں جو پورا ہو جاۓ۔۔۔
کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے😐😐😐
۔
۔
۔
کہ دماغ کے وتے ہوے خیال دل میں ہی کیوں آتا ہے؟؟؟😕😕
صبر کادامن ہاتھ سے نا چھوڑو
کیونکہ ہر کام آسان ہونے سے پہلے مشکل ضرور ہوتا ہے۔۔۔
کاش مجھے گھر کے کاموں سے تاحیات نااہل کر دیا جاۓ🙇🙇🙇
قسم سے کبھی نہیں پوچھوں گی
مجھے کیوں نکالا
😟😟😟😃😃😃😃

Success is nothing more than a few simple disciplines,
practiced every day..
Subha Bakhair
ایک دفعہ
کالج میں مجھے سب نے گانا گانے کیلیے کھڑا کر دیا😯😯
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
میں نے بھی قومی ترانہ پڑھ کر سب کو کھڑا کر دیا۔😃😃😃😃😄😄😄
لڑکے تو اتنے نیک ہوتے ہیں کہ
بازار میں بھی سبحان الله سبحان الله کرتے رہتے ہیں😜😜😜😃😃😃

U have to risk going too far
To discover just how far u can really go....
Best wishes for all of u
More new chngng😯😯
Gud AftrNoon+Evng
محبت تو بہت سوں سے ملے گی
پر تمہیں یاد آٸیں گے آداب ہمارے
☔☔☔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain