شہادت ہے مطلوب و مقصود و مومن
نا مالِ غنیمت نا کشور کشاٸی۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یااللہ ہم پہ اپنا فضل و کرم بناۓ رکھنا
آمین
عزت دی اللہ نے اوقات سے زیادہ
الحَمْدُ ِلله
توڑ دینگے غرور عشق کا
اور اس قدر سدر جاٸیں گے
کھڑی رہے گی محبت راستے میں
اور ہم سامنے سے گزر جاٸیں گے
بارش کی چند بوندیں میرے دل کو ڈبوۓ جاۓ۔۔۔
سردییییییی
اور
بارششششش

صبح بخیر
شب بخیر
کمال ہے بھٸ👎👎
دکھ انسان کو یا تو ریت کی طرح ڈھا دیتا ہے
یا پھر چٹان کی طرح کھردرا اور سخت بنا دیتا ہے
جب انسانوں سے آپ کی محبت ختم ہو جاۓ
تو پھر چیزوں سے محبت ہونا شروع ہو جاتی ہے
بے وفاٸی گناہ ہی سہی لیکن توبہ بھی تو کوٸی خیثیت رکھتی ہے
Kuch log kitne sada or masoom hote hn😍
تم ملو اس طرح کہ پھر جاٶ نا کبھی۔۔۔
۔q2
GOODNOON TO EVRYONE
اک اللہ کولوں میں ڈردی
اک مولا کولوں میں ڈردی
ماہی یار دی گڑولی بھردی
آکے مل جا کسی بھی نسبت سے
تجھ سے میرے بہت سے ناتے ہیں۔۔
سب کی خطا وفا میں تھی,سب کا گناہ عشق تھا
مجنوں کو ریت کھا گیا۔۔۔۔سوہنی کو چناب پی گیا۔
دکھ میں کبھی پچھتاوے کے آنسو مت بہاٶ
بلکہ یہ سوچو
کہ تم وہ خوش نصیب ہو
کہ جسے اللہ نے آزمائش کے قابل سمجھا۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain