Damadam.pk
Attitude_Biya's posts | Damadam

Attitude_Biya's posts:

جسے تو ملا مجھے اسکی ہتھیلی دیکھنی ہے__🖤
کیسی ہوتی ہے وہ لکیر جو میرے ہاتھ میں نہیں💔
A  : جسے تو ملا مجھے اسکی ہتھیلی دیکھنی ہے__🖤 کیسی ہوتی ہے وہ لکیر جو میرے ہاتھ - 
Beautiful People image
A  : - ہر چیز نے مٹ جانا ہےتو خواہش کیسی << 🖤 - 
*بس چند لوگ ہیں جو مجھے یاد رکھیں گے...  *
بہت سے ذہنوں کا مسئلہ نہیں ہوں میں...🤍*
A  : *بس چند لوگ ہیں جو مجھے یاد رکھیں گے... * بہت سے ذہنوں کا مسئلہ نہیں ہوں - 
Beautiful People image
A  : ایک عرصے سے تم ملے ھی نہیں ایک مدت سے __ لاپتہ ہوں میں ___"🍁 - 
Beautiful People image
A  : یُوں تو لا حاصل رہا بہت کُچھ پِھر بھی سرِ فہرست رہی کَمی تیری🍂 - 
Beautiful People image
A  : ٹوٹی چیزیں ہمیشہ پریشان کرتی ہیں جیسے دل، نیند، بھروسہ اور سب سے زیادہ کسی - 
یوں تو ذات خالی نہیں میری یہ اپنوں کی مہربانی ہے💔
A  : یوں تو ذات خالی نہیں میری یہ اپنوں کی مہربانی ہے💔 - 
Mehndi Design image
A  : اس زندگی کی سب سے عجیب بات یہ ہے کہ برے لوگ نہیں مرتے، وہ دوسروں کی زندگیاں - 
Beautiful Nature image
A  : نہ چاہو تو بھی__مل ہی جاتا ہے دنیا میں__دھوکہ عروج پر ہے 😓😓 - 
Beautiful People image
A  : یہ راز تو___میزان عمل پر ہی کھلے گا.. ہر شخص یہ کہتا ہے وفادار ہم ہی ہیں.  - 
Beautiful People image
A  🔥 : ہــر لڑکـــی پـــر مــر مٹنـے والا لڑکـا میــرے لیـے فقط دو ٹکـے کا مـرد - 
Paintings image
A  : مِیرِے رُوٹِھے ہُوئِے خُوَاب۔۔۔۔۔☹️ مِیرِے آنسُوؤُں پہَ ہَنستِے ہَیں 💔 - 
Beautiful People image
A  : -"ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﺳﻤﺠﮭﺎﺗﮯ سمجھاتے، ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﺗﺴﻠﯿﺎﮞ ﺩﯾﺘﮯ دیتے ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺒﮭﯽ ﺍتنی تھکاوٹ ہو - 
Beautiful People image
A  : کہنے کو زندگی تھی بہت مختصر مگر کچھ یوں بسر ہوئی کہ خدا یاد آ گیا !🔥🖤 - 
Beautiful People image
A  : #مخلص_مرد ...؟؟؟ #مرد کمزور یا بیوقوف نہیں ہوتا بس #محبت میں ہار جاتا ہے.  - 
Sad Poetry image
A  : سِسکتی رات میں تیرے خیال کی چادر تیری دیوانی نے کاندھوں پہ ڈال رکھی ہے - 
Sad Poetry image
A  : بچھڑ کر اپنوں سے کیسے گزاری جاتی ہے بچھڑنے والے کوئی مشورہ ہی دے جاتے 💔 - 
Sad Poetry image
A  : چھوڑنے والے کیا جانیں صاحب یہ یادوں کے بوجھ کتنے بھاری ہوتے ہیں ... 🔥 - 
نیک بندوں نے کیا ہم سے کنارہ آخر
ہم گنہگار، گنہگار سے لگ کر روئے🖤
A  : نیک بندوں نے کیا ہم سے کنارہ آخر ہم گنہگار، گنہگار سے لگ کر روئے🖤 - 
کبھی کبھی سرد راتوں کی  تنہائی بھی بہت خوفناک محسوس ہوتی ہے۔۔ کمرے میں ٹک ٹک کرتی وال کلاک کی آواز سنسان رات کے آخری پہر گیدڑوں کے جھرمٹ کی آواز حلق کو تر کرنے کے لیے پانی کے گرنے کی آواز  اور اپنے اندر  کے کنکھناتے سناٹے کا شور ! حالانکہ زندگی کا ایک تہائی حصہ تنہائی میں ہی گزرا ۔مگر نہ جانے کیوں  پھر بھی مجھے اسکی عادت نہیں ہوئی یا پھر میں اس تنہائی  میں تحلیل ہی نہیں ہوا  ۔۔
💔😔
A  : کبھی کبھی سرد راتوں کی تنہائی بھی بہت خوفناک محسوس ہوتی ہے۔۔ کمرے میں ٹک ٹک -