Damadam.pk
Attitude_Biya's posts | Damadam

Attitude_Biya's posts:

ہم ایک ہاتھ کی دوری پہ ساتھ پھرتے ہیں
وہ دسترس میں نہیں، صرف دستیاب ہی ہے
💔
A  : ہم ایک ہاتھ کی دوری پہ ساتھ پھرتے ہیں وہ دسترس میں نہیں، صرف دستیاب ہی ہے 💔 - 
وہ سہولت میں سوچتا ہو گا 
کس مصیبت سے جان چھوٹی ہے
🖤🔥
A  : وہ سہولت میں سوچتا ہو گا کس مصیبت سے جان چھوٹی ہے 🖤🔥 - 
آذاد کردئیے من پسند لوگ۔۔؛🍂🍁
🍂نہ کوئی خواہش نہ کوئی روگ۔۔۔؛
🙃
A  : آذاد کردئیے من پسند لوگ۔۔؛🍂🍁 🍂نہ کوئی خواہش نہ کوئی روگ۔۔۔؛ 🙃 - 
خود کو میرے دل میں ہی چھوڑگۓ
تمہیں تو ٹھیک سے بچھڑنا بھی نہیں آیا
 💔
A  🔥 : خود کو میرے دل میں ہی چھوڑگۓ تمہیں تو ٹھیک سے بچھڑنا بھی نہیں آیا 💔 - 
تم بھـی جِھیلو گــے کَبھـی عِشـــق میں فُـــرقَتــــــ کا یہ دُکھ
تم بھـی دیکھو  گـے کَبھـی چھــــوڑ کـے جاتا ھـــوا شَــــخص💔💔
A  : تم بھـی جِھیلو گــے کَبھـی عِشـــق میں فُـــرقَتــــــ کا یہ دُکھ تم بھـی - 
درد ہے__یا تیری طلب...💔💔
جو بھی ہے__مسلسل ہے....💔💔💔
A  : درد ہے__یا تیری طلب...💔💔 جو بھی ہے__مسلسل ہے....💔💔💔 - 
صبح جب اٹھوں تو آنکھ میں ایک آنسو ضرور ہوتا ہے
تمہاری یاد کا ،
🔥🖤
A  : صبح جب اٹھوں تو آنکھ میں ایک آنسو ضرور ہوتا ہے تمہاری یاد کا ، 🔥🖤 - 
میرے ہمسفر تیری بے رُخی دلِ مُبتلاء کی شکست ہے
اِسے کس طرح میں کہوں فتح یہ میری اناء کی شکست ہے
تو چلا گیا مُجھے چھوڑ کر میں نے پھر بھی تجھ کو سدائیں دیں
میرے ہمسفر تو رُکا نہیں یہ میری سدا کی شکست ہ
تجھے لا کے دل میں بیٹھا دیا تُجھے راز ہر اک بتا دیا
تونے پھر بھی کوئی وفا نہ کی یہ میری وفا کی شکست ہے
مجھے کوئی تجھ سے گلا نہیں تو ملا تھا کب کا بچھڑ گیا
میرے جرم کی ہے یہی سزا یہ ..
💔
A  : میرے ہمسفر تیری بے رُخی دلِ مُبتلاء کی شکست ہے اِسے کس طرح میں کہوں فتح یہ - 
تم, کسی رات جاگ کر دیکھو
سونے والوں پہ رات ہنستی ہے
💔
A  : تم, کسی رات جاگ کر دیکھو سونے والوں پہ رات ہنستی ہے 💔 - 
اب تیری یاد سے وحشت نہیں ہوتی مجھ کو

 زخم کھلتے ہیں اذیت نہیں ہوتی مجھ کو
🖤
A  : اب تیری یاد سے وحشت نہیں ہوتی مجھ کو زخم کھلتے ہیں اذیت نہیں ہوتی مجھ کو 🖤 - 
کبھی فرصتوں میں بتاؤں گی
جو معاملے مجھے کھا گئے 💔🔥
A  : کبھی فرصتوں میں بتاؤں گی جو معاملے مجھے کھا گئے 💔🔥 - 
تمہاری چوٹ اندر سے کھا گئی ورنہ...
ہمارے ساتھ کئی بار حادثے ہوئے تھے۔💔
A  : تمہاری چوٹ اندر سے کھا گئی ورنہ... ہمارے ساتھ کئی بار حادثے ہوئے تھے۔💔 - 
کتاب عشق کے۔۔۔۔۔۔کسی پنے پر
مجبوریوں کا ذکر نہیں ملا مجھ کو
🖤🔥
A  : کتاب عشق کے۔۔۔۔۔۔کسی پنے پر مجبوریوں کا ذکر نہیں ملا مجھ کو 🖤🔥 - 
ﺭﻭﺯ ﺍﮎ ﺩﺭﺩ ﻣﺠﮭﮯ ﺭﺍﮦ ﻣﯿﮟ ﺁ ﻣﻠﺘﺎ
ﮨﮯ
ﺍﻭﺭ ﮐﮩﺘﺎ ﮨﮯ ﺳﻼﻡ ﻣﺮﺷﺪ ﭘﮩﭽﺎﻧﺎ
ﻣﺠﮭﮯ...
🖤🔥😔
A  : ﺭﻭﺯ ﺍﮎ ﺩﺭﺩ ﻣﺠﮭﮯ ﺭﺍﮦ ﻣﯿﮟ ﺁ ﻣﻠﺘﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﮐﮩﺘﺎ ﮨﮯ ﺳﻼﻡ ﻣﺮﺷﺪ ﭘﮩﭽﺎﻧﺎ ﻣﺠﮭﮯ... 🖤🔥😔 - 
"ہمارے ہاتھوں کی لکیروں میں یہی لکھا ہے
   ہمارے ہاتھوں سے سبھی ہاتھ چھڑائے جائیں"
🖤
A  : "ہمارے ہاتھوں کی لکیروں میں یہی لکھا ہے ہمارے ہاتھوں سے سبھی ہاتھ چھڑائے - 
سنو کہ ہم پهر نہ مل سکیں گیں بڑهو کے دیدار آخری ہے
اٹهو کہ اٹھنے کو ہے جنازہ چلو چلی ہے بارات اپنی
إنا لله وإنا إليه راجعون😖  پاگل
A  : سنو کہ ہم پهر نہ مل سکیں گیں بڑهو کے دیدار آخری ہے اٹهو کہ اٹھنے کو ہے جنازہ - 
کوئی کفن دفن کا انتظام کرو
ایک شخص تھا دل میں، مرگیا...💔
إنا لله وإنا إليه راجعون😖 پاگل
A  : کوئی کفن دفن کا انتظام کرو ایک شخص تھا دل میں، مرگیا...💔 إنا لله وإنا إليه - 
کبھی لمحے گننا، کبھی سانسیں گننا
وہ بچھڑے ہیں جب سے یہی مشغلہ ہے
🔥
A  : کبھی لمحے گننا، کبھی سانسیں گننا وہ بچھڑے ہیں جب سے یہی مشغلہ ہے 🔥 - 
پتا ہے میرا دل پھٹنے لائق تھا جب اس نے آخری لمحے کہا خوش رہو 
اور میں نے کہا مجھے تمہاری دعا بھی نہیں ..😖
A  : پتا ہے میرا دل پھٹنے لائق تھا جب اس نے آخری لمحے کہا خوش رہو اور میں نے کہا - 
تیری بددعا میں اثر نہیں ہے سائیں
میں بیمار تو روز ہوتی ہوں پرمرتی  نہیں
💔
A  : تیری بددعا میں اثر نہیں ہے سائیں میں بیمار تو روز ہوتی ہوں پرمرتی نہیں 💔 -