یہاں جب زیادہ لوگ لڑکی لڑکے کی محبت ( جس کو محبت کم اور اندھی خواہشات کی پیروی کہنا زیادہ مناسب ہے) پر مبنی تصاویر والی پوسٹس لگائیں گے۔تو اس سے دیکھنے والوں کے جذبات منہ زور شدت اختیار کرتے ہیں۔ اسکا نتیجہ پھر غیر مہذب پیغامات اور بیہودہ رویہ کی صورت میں ظاہر ہوتا۔اس لئے کوشش کریں آپ کی پوسٹس بھی مہذب اور اپنی اخلاقی اقدار کے مطابق ہوں۔اسکے بعد دوسروں سے بھی اسی رویہ اور اخلاق کی توقع کرنا مناسب ہو گا