انہیں یہ ضد کہ مجھے دیکھ کر ، کسی کو نہ دیکھ
میرا یہ شوق کہ سب سے کلام کرتا چلوں
سنا تھا کہ وہ آئیں گے انجمن میں، سنا تھا کہ ان سے ملاقات ہوگی
ہمیں کیا پتہ تھا ہمیں کیا خبر تھی، نہ یہ بات ہوگی نہ وہ بات ہوگی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain