بیتاب ہیں ، ششدر ہیں ، پریشان بہت ہیں
کیوں کر نہ ہوں، دِل ایک ھے ارمان بہت ہیں
.
تیرے آنے کا انتظار رہا
عمر بھر موسم بہار رہا
🌷🥀🪴🪻🪷🌻
اے واعظ ناداں کرتا ہے تو ایک قیامت کا چرچا
یہاں روز نگاہیں ملتی ہیں یہاں روز قیامت ہوتی ہے
گلشن کی فقط پھولوں سے نہیں، کانٹوں سے بھی زینت ہوتی ہے
جینے کے لئے اس دنیا میں غم کی بھی ضرورت ہوتی ہے
موتی ہیں ان کہ تہہ میں کہ پتھر کسے خبر۔۔۔۔
دل تو سمندروں سے بھی گہرے ہیں دوستو
جس دن سے جدا وہ ہم سے ہوئے
اس دل نے ڈھڑکنا چھوڑ دیا
خاطر یا لحاظ سے میں مان تو گیا
جھوٹی قسم سے آپ کا ایمان تو گیا
انہیں یہ ضد کہ مجھے دیکھ کر کسی کو نا دیکھ
میرا یہ شوق کہ سب سے کلام کرتا چلوں
مجھ سے بچھڑ کر خوش رہتے ہو
میری طرح تم بھی جھوٹے ہو
میں بھول جاوں تجھے اب ہہی مناسب ہے 😗
تصویر بناتا ہوں تصویر نہیں بنتی
مجھ سے میری بگڑی تقدیر نہیں بنتی
کون کہتا ہے محبت کی زباں ہوتی ہے
یہ حقیقت تو نگاہوں سے بیاں ہوتی ہے
وہ نا آئیں تو ستاتی ہے خلش سی دل کو
وہ جو آئیں تو خلش اور جواں ہوتی ہے
مجھ سے بچھڑ کر خوش رہتے ہو
میری طرح تم بھی جھوٹے ہو
تیرے بارے میں جب سوچا نہیں تھا
میں تنہا تھا مگر اتنا نہیں تھا
پتھر مجھے کہتا ہے میرا چاہنے والا
میں موم ہوں اس نے کبھی چھو کر نہیں دیکھا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain