Damadam.pk
Attractive_B0y's posts | Damadam

Attractive_B0y's posts:

Attractive_B0y
 

نہ جی بھر کے دیکھا نہ کچھ بات کی
بڑی آرزو تھی ملاقات کی

Agreed
A  : Agreed - 
Assalam o Alaikum
A  : Assalam o Alaikum - 
Social media post
A  : Post by me - 
Attractive_B0y
 

تم مخاطب بھی ہو قریب بھی ہو
تم کو دیکھیں کہ تم سے بات کریں

Attractive_B0y
 

جواب جن کا نہیں وہ سوال ہوتے ہیں
جو دیکھنے میں نہیں کچھ، کمال ہوتے ہیں

Attractive_B0y
 

عجیب طرفہ تماشا ہے میرے عہد کے لوگ
سوال کرنے سے پہلے جواب مانگتے ہیں

OMG lolz 😀😀
A  : OMG lolz 😀😀 - 
True indeed
A  : True indeed - 
Attractive_B0y
 

برف وادی کے جو مسافر ہوں
آگ دل میں جلا کے چلتے ہیں
ہم نہ یوسف نہ وہ زلیخا ہیں
پھر بھی دامن بچا کے چلتے ہیں

Attractive_B0y
 

جو چاہئے سو مانگیے اللہ سے امیرؔ
اس در پہ آبرو نہیں جاتی سوال سے

Attractive_B0y
 

ایک مدت سے تری یاد بھی آئی نہ ہمیں
اور ہم بھول گئے ہوں تجھے ایسا بھی نہیں

Attractive_B0y
 

تم کو آتا ہے پیار پر غصہ
مجھ کو غصے پہ پیار آتا ہے

Attractive_B0y
 

ستم ہی کرنا، جفا ہی کرنا، نگاہ الفت کبھی نا کرنا
تمہیں قسم ہے ہمارے سر کی، ہمارے حق میں کمی نا کرنا

Attractive_B0y
 

ہر آدمی میں ہوتے ہیں دس بیس آدمی
جس کو بھی دیکھنا ہو کئی بار دیکھنا

Attractive_B0y
 

اپنے چہرے سے جو ظاہر ہے چھپائیں کیسے
تیری مرضی کے مطابق نظر آئیں کیسے

Attractive_B0y
 

محبت میں نہیں ہے فرق جینے اور مرنے کا
اسی کو دیکھ کر جیتے ہیں جس کافر پہ دم نکلے

Attractive_B0y
 

کتاب سادہ رہے گی کب تک ؟
کبھی تو آغاز باب ہو گا۔
بستی اجاڑ ڈالی جنہوں نے۔
کبھی تو ان کا بھی حساب ہو گا؟

Attractive_B0y
 

اس ڈر سے میں قمیض کبھی جھاڑتا نہیں
کب جانے آستین سے احباب گر پڑیں۔۔

Attractive_B0y
 

خان صاحب
کی گھڑی سے نہ صرف ایک علاقے کا
روڈ بنایا گیا تھا بلکہ اس گھڑی نے 1268
گھڑیوں کا سراغ بھی لگا لیا😂🙏🤧