میں اکثر فنی پوسٹ کرتی ہوں کہ سب لوگ ڈپریشن سے دور رہیں پراگنور کر کے..
مجھے ہی ڈپریشن میں ڈال دیتے ہیں🙂😒😒
ماہرین کا کہنا ہے کہ بكریاں سوکھے پتے lays سمجھ کے کھاتی ہیں🙄




جانے کیوں مجھے لگتا ہے *بہت جلد کسی شب کے آخری پہر اچانک میرے گھر میں سے..
لوگوں کے میرا نام لے کر رونے کی آوازیں بلند ہونگی۔۔۔۔ ہاں۔۔ مجھے لگتا ہے🙂
آ جانا تم بھی محفل لگی ہو گی بس🙂 وزو۔۔ کفن ۔۔ دعا ۔۔ دفن 🥰 پھر ساری کہانی.
ختم 🥺 •͙✧⃝•͙͙إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْہ راجعون












submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain