جانے کیوں مجھے لگتا ہے *بہت جلد کسی شب کے آخری پہر اچانک میرے گھر میں سے..
لوگوں کے میرا نام لے کر رونے کی آوازیں بلند ہونگی۔۔۔۔ ہاں۔۔ مجھے لگتا ہے🙂
آ جانا تم بھی محفل لگی ہو گی بس🙂 وزو۔۔ کفن ۔۔ دعا ۔۔ دفن 🥰 پھر ساری کہانی.
ختم 🥺 •͙✧⃝•͙͙إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْہ راجعون