کاش میرا بھی کوئی ایسا فین ہوتا😓😖جو میری پوسٹ دیکھ کر کہتا🙊🙈دل کو قرار آیا💕🙊 -
My dear husband mari jan happy valintine day
i miss u
Valintine day ...kon kis k sth ha bato bato ...hum akly dhoop ma bhity hovy
___Good___Morning
فقط نگاہ سے ہوتا ہے فیصلہ دل کا نہ ہو نگاہ میں شوخی تو دلبری کیا ہے 🥀🖤 -
مانا کہ تیری دید کے قابل نہیں ہوں میں تو میرا شوق دیکھ مرا انتظار دیکھ -
وہ لوگ اچھے لگتے ھیں جو زندگی کی تلخیوں کی وجہ سے خود تلخ نہیں ھوتے جو...
مسکراتے ھیں ھلکے پھلکے انداز میں بات کہتے اور سنتے ھیں یقین جانئے زندگی انہیں لوگوں کی وجہ سے خوبصورت ھے۔اور جینے کے قابل ھے۔جیئں جی بھر کے مسکرایئں دل سے۔...* 🙂
بدبخت ہے وہ شخص جو خود تو مرجاۓ لیکن اس کا گناہ نہ مرے🙂💔 سوشل میڈیا کا...
استعمال ضرور کریں مگر احتياط بھی لازم کیا کریں۔🙂
-
گرم کپڑے ، گرم ٹوپیاں پہن کر میرے پوسٹ پر حاضر ہوا کریں🚶♀️🧍♀️🚶♀️🧍♀️ سردی کا بہانہ کر کے کوئی چھٹی نہ کرے۔ 😁😂🤣😅😏😎 شکریہ😍
بانو قدسیہ کہتی ہیں:•🙂 کہ کچھ لوگ شفا جیسے ہوتے ہیں بات کرتے ہیں تو تسکین..
ملتی ہے لفظ کہتے ہیں تو مرہم جیسے لگتے ہیں کچھ لوگ صرف لوگ نہیں ہوتے وہ ہمارا علاج ہوتے ہیں سکون ہوتے ہیں اور مجھے لگتا ہے کہ وہ ٹھیک کہتی ہیں..♥
عورت کی ایک خوبصورت بات یہ بھی ہے کہ اُسے پیار سے بُلاؤ، تو وہ روتے ہوئے بھی..
نم آنکھوں سے ہنس پڑتی ہے🔥🖤♥️ 👑
سچ بتاؤں تو چیزوں کی کوئی اہمیت نہیں ہوتی وہ تو کبھی نہ کبھی مل ہی جاتی ہیں صرف انسان ہیں جن کا کوئی نعم البدل نہیں ہوتا اور ایک بار کھو جائیں تو نہ ان کو دیکھا جا سکتا ہے اور نہ کبھی دوبارہ مل سکتے ہیں اس لیے چیزوں سے زیادہ انسانوں کی قدر کریں...
ایک میاں اور بیوی صوفے پر بیٹھ کے مالٹے کھا رہے تھے اور بیوی موبائل چلا رہی..
تھی 😇جب کہ اس کے شوہر کا موبائل کچن میں چارجنگ پر لگا ہوا تھا اچانک سے کچن میں اس کے شوہر کے موبائل پر ایکمیسج آیا 😳 آدمی نے میسج ٹون کی آواز سنتے ہی صوفے سے چھلانگ لگائی اور کچن میں میسج دیکھنے کے لیے بھاگا 😬جیسے ہی موبائل اٹھا کے میسج دیکھا تو وہ میسج اسکی بیوی نے اس کی طرف بھیجا تھا" کہ واپسی پہ نمک لیتے آنا بغیر نمک کے مالٹے کھانے کا مزا نہیں آرہا" 😅😅
-
سُنو روح من💋 اگر تُم ایک لمحے کے لیے میرے پاس آؤ تو میں تُمہیں گلے لگا
کر بتاؤں گی کہ تُم سے دُور رہنا کِتنا تکلیف دہ ہے...♥️ #__
Jiska Dard Ussi Ka Dard, Baaqi Sab Tamashahi
میرے لفظوں سے نہ کر میرے کردار کا فیصلہ تیرا وجود مٹ جایٔگا میری حقیقت..
ڈھونڈتے ڈھونڈتے
-
or bato real life m b itny achy ho..😍..
Jitny social media per banty ☺
Pakistan m jis ki English thori c achi ho
Uska Atittude khtm e ni hota😃😃😃😝
آج ایک لڑکے نے مجھے کہا میں تمہاری خاطر کچھ بھی کر سکتا ہوں 🙄😍 میں نے اسے.
بلاک کر دیا اور کہا اب رپلائی کر کے دکھا🤭🤪😛✌️
اپنی پہچان الگ رکھتے ہیں✌️🥰بے شمار لوگوں میں شامل نہیں ہوتے،😍🤗🔥👉 -
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain