امی :تمہاری نیند کب پوری ہوگی 🤔🥴لے میں:ایسی نیند رکھتے نہیں جو پوری ہو..
جائے🔥🤣😂🤭
Mujy bhut nend aati ha
یاد رکھنا💁 سو کیوٹ سے شروع ہونے والی محبتیں 😍 فٹے منہ 🖐️ پہ ختم ہو جاتی.
ہیں 🙆🙆 مگر میری محبت فٹے منہ سے شروع ہو کر سو کیوٹ پہ ختم ہو گی🙆🙆😁😁
لوگوں کو رات 🌃 بھر نیند نہیں آتی اور ہم🥴🙄 آدھا گھنٹہ بیٹھیں تو پاؤں بھی سونے..
لگتے ہیں 😁🤭👉
-
شرط لگی تھی دنیا کو ایک لفظ میں لکھنے کی🤪✌️لوگ کتابیں ڈھونڈنے لگے میں نے..
موبائل لکھ دیا😁🥰😍🤣💯
-
Bay_Had
nice darma
سنا ہے تمہارے گھر میں بھی بہن ہے😍😌🙍اور تم خود کو 🔥😊ان کا سہارا کہتے ہو✌️پھر..
دوسروں کی بہن کو کیوں آوارا کہتے ہو😒🔥
IF SoMeONe MakEs u HappY 🐥😇 MakE tHeM HappiEr😌🐥✌ -
SoMetiMeS, THe LoVe Is FaKe AnD The HatE IS SooO ReAl😌✌🥀🐥 -
Don't TrUSt TOo mUCh✌,Don't LoVE TOo mUCh🙃, Don't CarE TOo muCh🤗 BcZ ThAt...
Too mUCh WiLl HuRt U 💔Too MuCh😌🐥✌🥀
نظر نہ آئے تو سو وہم دل میں آتے ہیں وہ ایک شخص جو اکثر دکھائی دیتا ہے
جب ہم کِسی اِنسان سے جُڑتے ہیں تو اپنے اندر اُن کی ایک جگہ بنا لیتے ہیں جب.
کوئی خاص ہونے لگتا ہے تو ہماری بہت سی چیزیں خُود بخود اُن کی ہو جاتی ہیں...!! ہمارا نام، ہمارا وقت، ہماری پسند اور ہمارا رنگ...!! بِنا بولے سب اُن کا ہو جاتا ہے کِسی کو بتائے بغیر اُس شخص کے سحر میں اِتنا دُور نِکل جاتے ہیں کہ خُود بھی اندازہ نہیں ہوتا ہے کہ واپسی کِتنی اذیت ناک ہوسکتی ہے...!! ایسے میں اگر وہ شخص اچانک پیروں کے نیچے سے زمین کھینچ لے تو بتاؤ کیا بچتا ہے...؟؟🙂🖤 "
پکڑ کے خود کو ایک دن ایک کمرے میں خود کو خود سے آزاد کردوں گی.
____اداس نہ رہا کر تیری مسکان اچھی لگتی ہے 💞ہاۓ دیدار تو پھر دیدار ہے.
ہمیں تو تیری یاد بھی اچھی لگتی ہے 😍😅
____کہاں نایاب لکھتی ہوں کہاں شفاف لکھتی ہوں میرا وجود مٹی ہے میں خود کو...
بس خاک لکھتی ہوں 💞💕
میں کسی کو پسند آؤں بھی تو کیوں؟😏🔥 میں کسی کے مطلب کی ہوں ہی نہیں 🔥✌️
مغرور کہہ لیجئے 😌😎 یا بدتمیز 😜😝خوش آمد جسے کہتے ہیں 😁😏 وہ نہیں ہوتی ہم...
سے👊✌️👉
بیکار سا قصہ ہوں، اک فرضی کہاوت ہوں۔۔۔ میں خاک کا ذرہ ہوں، مٹنے کی علامت..
ہوں۔۔۔
-
آج کی ٹوٹل اماؤنٹ بتائیں 😍🤭 میں تو نہیں بتاؤں گی 😊😅 کیونکہ مجھے اپنا مزاق.
نہیں بنوانا 😁😅😂👉
-
دکھاوے کی شریف بننے کی عادت نہیں میری ✌️🔥لفظ جیسے بھی ہوں کھلے عام بولتی.
ہوں😎😮✌️👉
ہم تھوڑے جزباتی ہیں جناب 🔥✌️🥰سر پر چڑھنے والوں کو برداشت نہیں کرتے😏🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain