Damadam.pk
Awan_Kuri33's posts | Damadam

Awan_Kuri33's posts:

.q1.a1
Awan_Kuri33
 

.q1 jumma mubarak.a1

Awan_Kuri33
 

"ظَرف وَالوں کِی دُنیا اَلگ ھے عَداوَت بھِی ھوگِی تَو مَعیار ھوگَا"❤️🥀 -

Awan_Kuri33
 

محبت کا رشتہ بھی زمین اور سورج جیسا ہے💔درمیان میں کوئی تیسرا آ جائے تو گرہن...
لگ ہی جاتا ہے🔥💯 *_💔_*
-

Awan_Kuri33
 

تم میرے لیے جو پھول لاؤ۔۔۔۔ لازم ہے کہ وہ گلاب کا ہو -

Awan_Kuri33
 

مدت ہوئی آپ نے دیکھا نہیں ہمیں۔۔۔ مدت کے بعد آپ سے دیکھا نہ جائے گا -

Awan_Kuri33
 

مجھے ملنے والا ہر وہ شخص مجھ سے متاثر ہو کے مجھے کچھ عرصے بعد روگ دے کے چھوڑ...
دیتا ہے۔"💔🙂
-

Awan_Kuri33
 

~ ''👑🎭''~ 乛 پِھر یوں ہُوا کِہ دُونوں بِچھـــــڑ گَئے ؟ ¬ نَہ اُس نِے نَبض..
کَاٹی نَہ ہَمیں مُـــــوت آئ؟ ;メ
-

Awan_Kuri33
 

یـ̥̩̊̍ــــوں دل کـ̥̩̊̍ــــو ہر شـ̥̩̊̍ــــخـ̥̩̊̍ــــص پـ̥̩̊̍ــــہ وارا...
نہـ̥̩̊̍ــــیں کرتـ̥̩̊̍ــــے ✨❤️
-

مجھے ملنے والا ہر وہ شخص مجھ سے متاثر ہو کے مجھے کچھ عرصے بعد روگ دے کے چھوڑ...
دیتا ہے۔"💔🙂
A  : مجھے ملنے والا ہر وہ شخص مجھ سے متاثر ہو کے مجھے کچھ عرصے بعد روگ دے کے - 
Awan_Kuri33
 

جب دل نہ لگے دلدار❤️❤️ہماری گلی آجانا🙈🙈🏃🏻♀️🏃🏻♀️🚶🏻♀️اڈریس🛤️🛤️مٹی دے ٹبے دے...
سجے پاسے ٹوبے دے نالوں نال وے.😜😝😂😂 🥀🌺🙂 .
-

Awan_Kuri33
 

برتن دھو کر دارز میں رکھ دیئے اب میں تالا ڈھونڈ رہی ہوں ☹️☹️

Awan_Kuri33
 

ہم تو اپنی سمجھ سے باہر ہیں...❣️ ✌️تمہاری سمجھ میں کیا خاک آئیں گے...🔥💯😁 -

Awan_Kuri33
 

سردی اتنی شدید ہو گٸ ہے کہ بستر بھی بول رہا ہے 😁 مجھے چھوڑ کر جو تم جاٶگی...
بڑا پچھتاٶگی بڑا پچھتاٶ گی •
-

اس سے پہلے کہ میں تصویروں میں رہ جاؤں فقط، مجھ سے باتیں کرو دیکھو میں میسر...
ہوں ابھی۔
 -
A  : اس سے پہلے کہ میں تصویروں میں رہ جاؤں فقط، مجھ سے باتیں کرو دیکھو میں - 
Awan_Kuri33
 

محبت کا بھوت اترگیا جناب 😏😏 اب دو کہوگے تو چار سنوگے -

Khao Alhumdulillah.a1
A  : Khao Alhumdulillah.a1 - 
Awan_Kuri33
 

انسان دنیا میں کسی کام سے اتنا نہیں تھکتا جتنا رویوں اور احساس کی شدت سے تھک..
جاتا ہے🖤
-

Awan_Kuri33
 

جانتے ہو دعا ڪیا ھـــــے۔؟ دعا ایڪ طاقت ھـــــے ایڪ اثر ھـــــے دعا...
یقین ھـــــے دعا دلیل ھـــــے دعا ایڪ نعمت ھـــــے ڪچھ درد ایسے ہوتے ہیں جن ڪا علاج صرف دعا ہوتی ھـــــے دعا تمہیں آسمان ڪی بلندیوں تڪ پہنچا سڪتی ھـــــے تم بس یقین رڪھنا اپنے رب ڪے فیصلوں پر .۔۔❤️✨💯
-

Awan_Kuri33
 

وہ جو تقدیر میں____ نہیں لکھے ہوتے.😊 " ان ہی کی آرزو کو___'' عشق'' کہتے...
ہیں.❤
-